جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

میرے تایا چوہدری الطاف محترمہ فاطمہ جناح کے قافلے کے اہم رہنمائوں سے تھے ، فواد چوہدری

datetime 9  جولائی  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 54 ویں برسی پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میرے خاندان کیلئے سب سے زیادہ اعزاز کی بات ہے کہ چونسٹھ کے انتخابات میں میرے تایا چوہدری الطاف مغربی پاکستان میں ان کے قافلے کے اہم رہنماؤں سے تھے۔ چوہدری فواد حسین نے کہاکہ جہلم میں محترمہ کا استقبال کرتے ہوئے یہ یادگار تصویر ہمارا اثاثہ ہے۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…