جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

ملتان ، ایف آئی اے کی کارروائی فنگر پرنٹ بنا کر موبائل فون سمیں نام کرنیوالا گروہ گرفتار

datetime 9  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان( آن لائن ) ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے سلیکون کے جعلی فنگر پرنٹ بنا کر موبائل فون سمیں نام کرنے والا گروہ پکڑ لیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق ٹیم نے بہاولپور کے علاقے حاصل پور میں یوفون فرنچائز سے 5 افراد گرفتار کیے۔ ملزمان کے خلاف تھانہ ایف آئی اے میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ گرفتار ملزمان میں شہباز، رمضان، طاہر، گلزیب اور نعیم شامل ہیں۔ ان سے 93 شناختی کارڈ کی کاپیاں، 3 ہزار سمیں، 4 موبائل، 6 انگوٹھے اسکینر اور ایک لیپ ٹاپ ملا ہے۔ملزمان کے قبضے سے 1775 سلیکون کے انگوٹھے، مختلف کمپنیوں کی 28 ایکٹو سمیں بھی برآمد ہوئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…