منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

افغان خانہ جنگی کا نقصان پاکستان کو بھی ہوگا،معید یوسف

datetime 11  جولائی  2021

افغان خانہ جنگی کا نقصان پاکستان کو بھی ہوگا،معید یوسف

اسلام آباد( این این آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ افغان خانہ جنگی کا نقصان پاکستان کو بھی ہوگا، کسی کے کہنے پر کسی ملک سے تعلقات کی نوعیت تبدیل نہیں کرسکتے، افغانستان کا فیصلہ مقامی فریقین کو بیٹھ کر طے کرنا ہے تاکہ خونریزی نہ ہو،افغان امن عمل… Continue 23reading افغان خانہ جنگی کا نقصان پاکستان کو بھی ہوگا،معید یوسف

آزاد کشمیر انتخابات کے دوران فوج اور رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ

datetime 11  جولائی  2021

آزاد کشمیر انتخابات کے دوران فوج اور رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( آن لائن ) آزاد جموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) عبد الرشید سلہریا نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں انتخابات کے دوران فوج اور رینجرز تعینات ہو گی، انتخابات کو آزادانہ، منصفانہ اور غیر جانبدارانہ بنانے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ اسلام آباد… Continue 23reading آزاد کشمیر انتخابات کے دوران فوج اور رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ

عابد شیر کو مشورہ دیا یہاں انصاف نہیں، آپ کو گرفتار کیا گیا تو بچیوں کو کون سنبھالے گا؟ شاہد خاقان

datetime 11  جولائی  2021

عابد شیر کو مشورہ دیا یہاں انصاف نہیں، آپ کو گرفتار کیا گیا تو بچیوں کو کون سنبھالے گا؟ شاہد خاقان

فیصل آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں نے عابد شیر علی کو مشورہ دیا ہے کہ یہاں انصاف نہیں، آپ کو گرفتار کیا گیا تو بچیوں کو کون سنبھالے گا؟۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ… Continue 23reading عابد شیر کو مشورہ دیا یہاں انصاف نہیں، آپ کو گرفتار کیا گیا تو بچیوں کو کون سنبھالے گا؟ شاہد خاقان

باپ نے قرضہ کے عوض 10 سالہ بیٹی کا60 سالہ شخص سے نکاح کر دیا

datetime 10  جولائی  2021

باپ نے قرضہ کے عوض 10 سالہ بیٹی کا60 سالہ شخص سے نکاح کر دیا

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں باپ نے اپنا قرضہ کے عوض 10 سالہ بیٹی کا60 سالہ شخص سے نکاح کر دیا تو بچی کی ماں شوہر کے خلاف حصول انصاف کے لیے عدالت پہنچ گئی تو سیشن کورٹ نے سول جج کو انکوائری آفیسر مقرر کر کے رپورٹ مانگ لی جس پر سول کورٹ نے پولیس… Continue 23reading باپ نے قرضہ کے عوض 10 سالہ بیٹی کا60 سالہ شخص سے نکاح کر دیا

جیل میں قیدیوں کے ساتھ جانوروں سے بھی برا سلوک کیا جاتا ہے،سیاسی جماعت کے 4 قیدی نئے آنیوالے قیدیوں سے ہزاروں روپے طلب کرتے ہیں،ضمانت پر رہا ہونے والے فدا حسین مہر کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 10  جولائی  2021

جیل میں قیدیوں کے ساتھ جانوروں سے بھی برا سلوک کیا جاتا ہے،سیاسی جماعت کے 4 قیدی نئے آنیوالے قیدیوں سے ہزاروں روپے طلب کرتے ہیں،ضمانت پر رہا ہونے والے فدا حسین مہر کے تہلکہ خیز انکشافات

کراچی (این این آئی)سینٹرل جیل کراچی میں قیدیوں پر تشدد اور بااثر قیدیوں کی جانب سے نئے آنے والے ملزمان سے بھاری رقم کی وصولی کا انکشاف ہوا ہے۔رقم نہ دینے کی صورت میں انہیں بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔گورنر سندھ نے سینٹرل جیل میں قیدیوں سے ناروا سلوک کا نوٹس لیتے ہوئے… Continue 23reading جیل میں قیدیوں کے ساتھ جانوروں سے بھی برا سلوک کیا جاتا ہے،سیاسی جماعت کے 4 قیدی نئے آنیوالے قیدیوں سے ہزاروں روپے طلب کرتے ہیں،ضمانت پر رہا ہونے والے فدا حسین مہر کے تہلکہ خیز انکشافات

مودی سرکار نے عیدالاضحی پر جانور کے ذبح پر پابندی پر غور شروع کردیا

datetime 10  جولائی  2021

مودی سرکار نے عیدالاضحی پر جانور کے ذبح پر پابندی پر غور شروع کردیا

نئی دہلی (این این آئی)دنیا کو سالانہ اربوں روپے کا گوشت برآمد کرنے والے بھارت نے عیدالاضحی سے پہلے مذہب کے نام پر جانور ذبح کرنے پر پابندی پر غور شروع کردیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق عید الاضحی کی آمد آمد ہے اور اب مودی سرکار نیا شوشا چھوڑنے جارہی ہے، حکومت ایک ایسے قانون… Continue 23reading مودی سرکار نے عیدالاضحی پر جانور کے ذبح پر پابندی پر غور شروع کردیا

ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری اپنے پرانے دوست کو گورنر بلوچستان بنانے میں کامیاب

datetime 10  جولائی  2021

ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری اپنے پرانے دوست کو گورنر بلوچستان بنانے میں کامیاب

کوئٹہ (آن لائن)ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری اپنے پرانے دوست کو گورنر بلوچستان بنانے میں کامیاب ہو گئے، پاکستان میں قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری جب اسلام آباد سے کوئٹہ ایئر پورٹ پہنچے تو حکمراں جماعت کے ایک کارکن نے گورنر بلوچستان ظہور آغا سے پہلے انھیں مٹھائی کھلائی۔تحریک انصاف کے… Continue 23reading ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری اپنے پرانے دوست کو گورنر بلوچستان بنانے میں کامیاب

تفتیشی ٹیم کے سربراہ نے باوردی ایف آئی اے اہلکار پر چلانا شروع کردیا،شہباز شریف سے 8 افسران کے گروپ نے تفتیش کی، اندرونی کہانی سامنے آ گئی

datetime 10  جولائی  2021

تفتیشی ٹیم کے سربراہ نے باوردی ایف آئی اے اہلکار پر چلانا شروع کردیا،شہباز شریف سے 8 افسران کے گروپ نے تفتیش کی، اندرونی کہانی سامنے آ گئی

لاہور (این این آئی)منی لانڈرنگ کی تحقیقات میں ایف آئی اے کی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے تفتیش کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے، شہباز شریف سے 8 افسران کے گروپ نے تفتیش کی۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف سے تفتیش کے دوران ایف آئی اے کا ایک باوردی اہلکار کمرے میں داخل ہوا، تفتیشی ٹیم… Continue 23reading تفتیشی ٹیم کے سربراہ نے باوردی ایف آئی اے اہلکار پر چلانا شروع کردیا،شہباز شریف سے 8 افسران کے گروپ نے تفتیش کی، اندرونی کہانی سامنے آ گئی

کل پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا، بلوچستان کے کن اضلاع میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

datetime 10  جولائی  2021

کل پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا، بلوچستان کے کن اضلاع میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ +این این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی و وسطی پنجاب، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ، گجرات، نارووال، سرگودھا، خوشاب، گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ اور میانوالی… Continue 23reading کل پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا، بلوچستان کے کن اضلاع میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی