ہفتہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2025 

آرمی چیف نے بلاول بھٹو کو ٹیلیفون کر کے کس چیز کیلئے دعوت دے ڈالی ؟ نجی ٹی وی نے بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 24  جولائی  2021

آرمی چیف نے بلاول بھٹو کو ٹیلیفون کر کے کس چیز کیلئے دعوت دے ڈالی ؟ نجی ٹی وی نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے بیٹے کے ولیمے میں شرکت کی دعوت دی ۔ نجی ٹی وی نے پیپلز پارٹی کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے… Continue 23reading آرمی چیف نے بلاول بھٹو کو ٹیلیفون کر کے کس چیز کیلئے دعوت دے ڈالی ؟ نجی ٹی وی نے بڑا دعویٰ کر دیا

معروف پاکستانی ماڈل کار حادثے میں جان کی بازی ہار گئی

datetime 24  جولائی  2021

معروف پاکستانی ماڈل کار حادثے میں جان کی بازی ہار گئی

لاہور، کراچی  ( آن لائن ، این این آئی) پاکستان کی معروف ماڈل لارا مدھوال کار حادثے میں جان کی بازی ہار گئیں۔لارا مدھوال کے دوستوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر یہ افسوسناک خبر شیئر کی گئی ہے۔ ستائیس سالہ لارا گزشتہ روز لاہور سے ایبٹ آباد جا رہی تھیں کہ راستے میں ان… Continue 23reading معروف پاکستانی ماڈل کار حادثے میں جان کی بازی ہار گئی

لندن کے ریستوران میں عابد شیر علی کے ساتھ پیش آئے واقعہ کا ڈراپ سین

datetime 24  جولائی  2021

لندن کے ریستوران میں عابد شیر علی کے ساتھ پیش آئے واقعہ کا ڈراپ سین

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن میں واقع ایک ترک ریستوراں نے واضح کیا ہے کہ عابد شیر علی قطار سےباہر نہیں نکلے تھے اورا نہوں نے اپنے اہل خانہ کے لئے پہلے سے ٹیبلز بک کرا رکھی تھیں۔ اس کے بعد شاہد خان نامی پاکستانی شخص کے ساتھ عابد شیر علی کی بدسلوکی پر مبنی ویڈیوز… Continue 23reading لندن کے ریستوران میں عابد شیر علی کے ساتھ پیش آئے واقعہ کا ڈراپ سین

لندن میں افغان مظاہرین کا پاکستانی ہائی کمیشن پر حملہ

datetime 24  جولائی  2021

لندن میں افغان مظاہرین کا پاکستانی ہائی کمیشن پر حملہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)لندن میں افغان مظاہرین نے پاکستان ہائی کمیشن پر حملہ کردیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق لندن میں افغان مظاہرین نے ہائی کمیشن کے باہر ہنگامہ آرائی کی اور ہائی کمیشن آنے والے پاکستانیوں کو زدو کوب کیا۔ افغان مظاہرین نے واقعے کی کوریج کرنے والے صحافیوںکو بھی… Continue 23reading لندن میں افغان مظاہرین کا پاکستانی ہائی کمیشن پر حملہ

پاکستانی روپے کی تاریخی بے قدری امریکی ڈالرسال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا

datetime 24  جولائی  2021

پاکستانی روپے کی تاریخی بے قدری امریکی ڈالرسال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا

کراچی(صباح نیوز)جمعہ کے روز انٹربینک میں ڈالر مزید مضبوط اور روپیہ کمزور ہوگیا۔ جمعہ کوانٹربینک میں ڈالر 84پیسے مہنگا ہوکر 162روپے کی سطح بھی عبور کرنے کے بعد انٹربینک میں ڈالر سال 2021 کی بلند سطح 162 روپے 32 پیسے پر بند ہوا۔جولائی 2021میں اب تک انٹربینک میں ڈالر 4 روپے78 پیسے مہنگا ہوچکا ہے… Continue 23reading پاکستانی روپے کی تاریخی بے قدری امریکی ڈالرسال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا

سابق پاکستانی سفارتکار کی بیٹی کا سفاکانہ قتل پوسٹمارٹم رپورٹ آگئی ، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 24  جولائی  2021

سابق پاکستانی سفارتکار کی بیٹی کا سفاکانہ قتل پوسٹمارٹم رپورٹ آگئی ، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (اے پی پی)تھانہ کوہسار پولیس نے سابق پاکستانی سفارتکار کی دختر قتل کا مقدمہ درج کرلیا۔پولیس کو مقتولہ کی ابتدائی موصولہ پوسٹمارٹم رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 26سالہ نورمقدم کی موت دماغ کو آکسیجن نہ ملنے سے ہوئی جس کے بعدسرکو سفاکانہ طریقےسےدھڑ سے تیز دھارآلہ سےکاٹاگیا،جسم پر تشدد کے نشانات… Continue 23reading سابق پاکستانی سفارتکار کی بیٹی کا سفاکانہ قتل پوسٹمارٹم رپورٹ آگئی ، تہلکہ خیز انکشافات

کشمیریوں کی مقبول ترین جماعت اورپسندیدہ لیڈرکون سا ہے ؟ آزاد کشمیر الیکشن سے قبل عوامی ر حجان پر مبنی سروے رپورٹ جاری

datetime 24  جولائی  2021

کشمیریوں کی مقبول ترین جماعت اورپسندیدہ لیڈرکون سا ہے ؟ آزاد کشمیر الیکشن سے قبل عوامی ر حجان پر مبنی سروے رپورٹ جاری

اسلام آباد (اے پی پی)گیلپ سروے آف پاکستان نے آزاد کشمیر الیکشن سے قبل عوامی ر حجان پر مبنی سروے رپورٹ جاری کردی جس میں پاکستان تحریک انصاف کشمیریوں کی سب سے مقبول جماعت اور وزیراعظم عمران خان پسندیدہ ترین لیڈر قرار پائے ہیں، جبکہ کشمیری عوام کی اکثریت کی رائے میں 25 جولائی کے… Continue 23reading کشمیریوں کی مقبول ترین جماعت اورپسندیدہ لیڈرکون سا ہے ؟ آزاد کشمیر الیکشن سے قبل عوامی ر حجان پر مبنی سروے رپورٹ جاری

پاکستانی عدالتیں نااہل اور حکومت کے دبائو میں ہیں امریکہ کی پاکستانی عدلیہ بارے شدید منفی انداز سے منظر کشی

datetime 24  جولائی  2021

پاکستانی عدالتیں نااہل اور حکومت کے دبائو میں ہیں امریکہ کی پاکستانی عدلیہ بارے شدید منفی انداز سے منظر کشی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کی عدلیہ کے متعلق شدید منفی انداز سے منظر کشی کرتے ہوئے کہا ہے کہ نظریاتی لحاظ سے دیکھا جائے تو ملک کا عدالتی نظام آزادانہ کام کرتا ہے لیکن حقیقت یکسر مختلف ہے۔روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی شائع خبر کے مطابق 2021 Investment Climate… Continue 23reading پاکستانی عدالتیں نااہل اور حکومت کے دبائو میں ہیں امریکہ کی پاکستانی عدلیہ بارے شدید منفی انداز سے منظر کشی

آزاد کشمیر الیکشن تحریک انصاف کی ریلی پر فائرنگ، اہم رہنما زخمی

datetime 24  جولائی  2021

آزاد کشمیر الیکشن تحریک انصاف کی ریلی پر فائرنگ، اہم رہنما زخمی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی)آزاد کشمیر انتخابات کے سلسلے میں نکالی گئی پی ٹی آئی کی ریلی پر فائرنگ ،3 افراد زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق فائرنگ پی ٹی آئی رہنما عارف مغل کی قیادت میں نکالی جانے والی ریلی پر کی گئی۔ فائرنگ کے نتیجے میں عارف مغل اور ان کے بیٹے… Continue 23reading آزاد کشمیر الیکشن تحریک انصاف کی ریلی پر فائرنگ، اہم رہنما زخمی