پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

100 سالہ خاتون کی جانب سے اپنی طویل عمر اور خوشحال زندگی کا راز بتانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

datetime 24  جولائی  2021

100 سالہ خاتون کی جانب سے اپنی طویل عمر اور خوشحال زندگی کا راز بتانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

نیویارک (این این آئی)100 سالہ خاتون کی جانب سے اپنی طویل عمر اور خوشحال زندگی کا راز بتانے کی ویڈیو وارل ہوگئی ۔کمالا نامی خاتون کی ویڈیو ہیومنز آف بامبے’ نامی پیج نے انسٹاگرام پر شیئر کی جس میں خوش مزاج معمر خاتون کو چلتے پھرتے اور ہنستے مسکراتے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو میں ٹیکسٹ کی… Continue 23reading 100 سالہ خاتون کی جانب سے اپنی طویل عمر اور خوشحال زندگی کا راز بتانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

کشمیر میں ریفرنڈم کشمیریوں کے خون سے غداری ہوگی،سینیٹر مولاناعبدالغفورحیدری

datetime 24  جولائی  2021

کشمیر میں ریفرنڈم کشمیریوں کے خون سے غداری ہوگی،سینیٹر مولاناعبدالغفورحیدری

قلات( این این آئی) کشمیر میں ریفرنڈم کشمیریوں کی خون سے غداری ہونگے جنہوں نے قربانیوں کے ایک داستان رقم کی ۔ان خیالات کا اظہار جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولاناعبدالغفورحیدری نے جامعہ شاہ ولی اللہ میں عید ملنے مختلف وفود مفتی ابوبکر حافظ محب اللہ ناصر میر بشیر احمد لانگو میر… Continue 23reading کشمیر میں ریفرنڈم کشمیریوں کے خون سے غداری ہوگی،سینیٹر مولاناعبدالغفورحیدری

ایمریٹس کی پاکستان اور انڈیا سے پروازوں پر پابندی میں توسیع

datetime 24  جولائی  2021

ایمریٹس کی پاکستان اور انڈیا سے پروازوں پر پابندی میں توسیع

عمان (آن لائن) ایمریٹس ایئرلائن نے انڈیا، پاکستان، بنگلہ دیش اور سری لنکا سے آنے والی پروازوں پر پابندی میں 28 جولائی تک توسیع کر دی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایمریٹس ایئرلائن کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے گذشتہ 14 دنوں میں جن مسافروں نے انڈیا، پاکستان،… Continue 23reading ایمریٹس کی پاکستان اور انڈیا سے پروازوں پر پابندی میں توسیع

ریاست کے اوپر ریاست چلانے والوں اور آئین شکن کے کردار کو سامنے لانا قومی خدمت ہے ،تمام تکالیف اس مشن کیلئے کاٹ رہا ہوں ، نواز شریف

datetime 24  جولائی  2021

ریاست کے اوپر ریاست چلانے والوں اور آئین شکن کے کردار کو سامنے لانا قومی خدمت ہے ،تمام تکالیف اس مشن کیلئے کاٹ رہا ہوں ، نواز شریف

لندن/ اسلام آباد ( آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے آزاد کشمیر کی عوام سے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پوری پاکستانی قوم آپ کی طرف دیکھ رہی ہے ،25 جولائی کو کشمیر فروشوں،ووٹ چوروں کو بے نقاب کریں ،اللہ تعالیٰ نے یہ مقدس کام آپ سے لے رہا ہے،ریاست کے اوپر… Continue 23reading ریاست کے اوپر ریاست چلانے والوں اور آئین شکن کے کردار کو سامنے لانا قومی خدمت ہے ،تمام تکالیف اس مشن کیلئے کاٹ رہا ہوں ، نواز شریف

الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر سیلز ٹیکس کو مزید کم کرنے کا مشورہ دے دیا گیا

datetime 24  جولائی  2021

الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر سیلز ٹیکس کو مزید کم کرنے کا مشورہ دے دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو پاکستان میں صاف ترین ایندھن کی بنیاد پر آنے والی ٹیکنالوجی کی حوصلہ افزائی کے لیے الیکٹرک گاڑیوں (ای وی) کی درآمد پر سیلز ٹیکس کو 5 فیصد تک کم کرنا چاہیے۔ایک… Continue 23reading الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر سیلز ٹیکس کو مزید کم کرنے کا مشورہ دے دیا گیا

ملک بھر میں 51ہزار سے زائد کورونا مریض زیر علاج ، متعدد کی حالت تشویشناک

datetime 24  جولائی  2021

ملک بھر میں 51ہزار سے زائد کورونا مریض زیر علاج ، متعدد کی حالت تشویشناک

اسلام آباد (این این آئی) ملک بھر میں کوویڈ قرنطینہ مراکز میں 51ہزار سے زائد کورونا مریض زیر علاج ہیں جن میں سے متعدد مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔اس حوالے سے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) ذرائع نے بتایاکہ ملک بھر میں51262کورونا مریض قرنطینہ میں ہیں اور2860زیر علاج ہیں۔ذرائع کے مطابق سندھ… Continue 23reading ملک بھر میں 51ہزار سے زائد کورونا مریض زیر علاج ، متعدد کی حالت تشویشناک

نریندر مودی ہو، حمد اللہ محب یا امراللہ صالح ہر پاکستان دشمن نواز شریف کا قریبی دوست ہے، فواد چوہدری کا دعویٰ

datetime 24  جولائی  2021

نریندر مودی ہو، حمد اللہ محب یا امراللہ صالح ہر پاکستان دشمن نواز شریف کا قریبی دوست ہے، فواد چوہدری کا دعویٰ

لندن /کابل /اسلام آباد (این این آئی)افغان قومی سلامتی کونسل نے کہا ہے کہ لندن میں مقیم مسلم لیگ نون کے قائد اور سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف سے افغان مشیرِ قومی سلامتی اور افغان وزیرِ مملکت نے ملاقات کی ہے۔افغان قومی سلامتی کونسل کے مطابق افغان مشیرِ قومی سلامتی حمد اللّٰہ محب اور… Continue 23reading نریندر مودی ہو، حمد اللہ محب یا امراللہ صالح ہر پاکستان دشمن نواز شریف کا قریبی دوست ہے، فواد چوہدری کا دعویٰ

طالبان نے امریکی فوج کے مترجم کا سرقلم کردیا

datetime 24  جولائی  2021

طالبان نے امریکی فوج کے مترجم کا سرقلم کردیا

کابل(این این آئی) طالبان نے امریکی فوج کیلئے مترجم کا کام سرانجام دینے والے افغان شہری کا سرقلم کردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق واقعہ 12 مئی کو پیش آیا ، افغان شہری سہیل پردیس جو امریکی فوج کے مترجم کے طور پر کام کرتا تھا، عید کی چھٹیوں کے موقع پر اپنی بہن کو لینے گھر… Continue 23reading طالبان نے امریکی فوج کے مترجم کا سرقلم کردیا

اب امپائر نہیں بچائیں گے ، تم نے ان کی بھی ناک کٹوادی ہے ،مریم نواز کی وزیراعظم عمران خان پر شدید تنقید

datetime 24  جولائی  2021

اب امپائر نہیں بچائیں گے ، تم نے ان کی بھی ناک کٹوادی ہے ،مریم نواز کی وزیراعظم عمران خان پر شدید تنقید

سیالکو ٹ(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ دنیا پاکستان کی عسکری اور عوامی طاقت سے بات کرتی ہے ، عوامی طاقت نوازشریف کے پیچھے کھڑی ہے ،غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنے والو یاد رکھو ،عوام نوازشریف کو محب وطن سمجھتے ہیں ، نوازشریف پر امپائر کو… Continue 23reading اب امپائر نہیں بچائیں گے ، تم نے ان کی بھی ناک کٹوادی ہے ،مریم نواز کی وزیراعظم عمران خان پر شدید تنقید