میں نے اللہ کے حوالے کیا، میں نے اللہ کے حوالے کیا نور مقدم کی والدہ کے الفاظ نے سب کی آنکھیں نم کر دیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)اسلام آباد میں سابق سفارتکار کی صاحبزدای نور مقدم کو گزشتہ دنوں دفنا دیا گیا ۔ اس موقع پر ان کی والدہ کے الفاظ نے سب کی آنکھوں کو نم کر دیا ۔ بی بی سی اردو کی رپورٹ کے مطابق اس وحشیانہ حادثہ پر ہر کوئی افسردہ تھا… Continue 23reading میں نے اللہ کے حوالے کیا، میں نے اللہ کے حوالے کیا نور مقدم کی والدہ کے الفاظ نے سب کی آنکھیں نم کر دیں