ہفتہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں بھنگ کی کاشت کے باقاعدہ افتتاح کی تیاریاں وزیر اعظم عمران خان کی خصوصی دلچسپی

datetime 25  جولائی  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں بھنگ ( انڈسٹریل ہیمپ) کی کاشت کا باقاعدہ افتتاح آئندہ ماہ اگست میں ہو گا، روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی سائنسی آرگنائزیشن پی سی ایس آئی آر اسے اپنی کراچی ، لاہور اور پشاور میں موجود زمینوں

پر بھنگ کی کاشت کرے گی تاہم پہلے مرحلہ میں زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کے ساتھ مل کر روات میں موجود اس کے پانچ ایکڑ گرین ہائوس میں تجرباتی مرحلہ شروع کیا جا رہا ہے ، پی سی ایس آئی آرحکام کے مطابق انڈسٹریل ہیمپ میں وزیراعظم عمران خان کی بھی دلچسپی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…