بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

معروف پاکستانی ماڈل کار حادثے میں جان کی بازی ہار گئی

datetime 24  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور، کراچی  ( آن لائن ، این این آئی) پاکستان کی معروف ماڈل لارا مدھوال کار حادثے میں جان کی بازی ہار گئیں۔لارا مدھوال کے دوستوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر یہ افسوسناک خبر شیئر کی گئی ہے۔ ستائیس سالہ لارا گزشتہ روز لاہور

سے ایبٹ آباد جا رہی تھیں کہ راستے میں ان کی کار کو حادثہ پیش آگیا جس میں وہ دم توڑ گئیں۔ لارا مدھوال ایک معروف ماڈل ہونے کے ساتھ ساتھ سٹائلسٹ بھی تھیں۔دوسری جانب  مقبول گلوکارہ آئمہ بیگ اور اداکار شہباز شگری نے منگنی کرلی جس کی تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔گزشتہ شب آئمہ بیگ اور شہباز شگری کی منگنی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز کی زینت بنی ہوئی ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویروں اور ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آئمہ بیگ نے اپنی زندگی کے خاص موقع پر ساڑھی کا انتخاب کیا جبکہ اداکار شہباز شگری نے سیاہ پینٹ کوٹ پہنا۔آئمہ بیگ اور شہباز شگری کی منگنی کی تقریب میں شوبز ستاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اس نئی جوڑی کیلئے نیک خواہشات کا انعقاد کیا۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…