آزاد کشمیر الیکشن ، پریزائیڈنگ آفیسر اور سکول پرنسپل آپس میں لڑپڑے
پشاور ( آن لائن) آزاد کشمیر الیکشن میں پریزائیڈنگ آفیسر اور سکول پرنسپل بجلی بندش پر آپس میں لڑپڑے، پولنگ عملے نے کام سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ شہید حسنین علی شاہ ہائر سکینڈری اسکول کے پولنگ اسٹیشن میں پریزائیڈنگ افسر اور اسکول پرنسپل کے درمیان ہاتھا پائی ہوگئی جس پر آزاد کشمیر… Continue 23reading آزاد کشمیر الیکشن ، پریزائیڈنگ آفیسر اور سکول پرنسپل آپس میں لڑپڑے