علی سدپارہ کا جسد خاکی ملنے کی تصدیق ہوگئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ/این این آئی)قومی ہیرو اور کے ٹو پہاڑی سر کرنے کے دوران لاپتہ ہونے والے کوہِ پیما محمد علی سدپارہ کی لاش مل گئی۔ وزیر اطلاعات گلگت بلتستان فتح اللہ خان کے مطابق محمد علی سدپارہ سمیت 3 کوہ پیماؤں کی لاشیں ملی ہیں۔انھوں نے بتایا کہ ساجد سدپارہ اور ان کے ساتھ… Continue 23reading علی سدپارہ کا جسد خاکی ملنے کی تصدیق ہوگئی