آزاد کشمیر الیکشن ،سیاسی جماعتوں نے مخصوص نشستوں کیلئے صف بندی شروع کردی
اسلام آباد (این این آئی)آزاد کشمیر الیکشن کے بعد سیاسی جماعتوں نے مخصوص نشستوں کیلئے صف بندی شروع کردی۔تفصیلات کے مطابق آزادکشمیرالیکشن میں پی ٹی آئی نے25نشستیں حاصل کرکے میدان مارلیا،پیپلزپارٹی نے11اورمسلم لیگ ن نے6نشستیں حاصل کی ہیں،آزادکشمیر پیپلز پارٹی، مسلم کانفرنس نے بھی ایک، ایک نشست حاصل کی، پیپلزپارٹی کے چوہدری یاسین بیک وقت2نشستوں… Continue 23reading آزاد کشمیر الیکشن ،سیاسی جماعتوں نے مخصوص نشستوں کیلئے صف بندی شروع کردی