منگل‬‮ ، 10 جون‬‮ 2025 

عیدالاضحیٰ تعطیلات میں لاکھوں سیاحوں نے خیبر پختونخوا کا رخ کیا، سیاحتی شعبہ سے وابستہ افراد کو اربوں کی آمدنی

datetime 26  جولائی  2021

عیدالاضحیٰ تعطیلات میں لاکھوں سیاحوں نے خیبر پختونخوا کا رخ کیا، سیاحتی شعبہ سے وابستہ افراد کو اربوں کی آمدنی

پشاور(این این آئی) عیدالاضحیٰ تعطیلات میں لاکھوں سیاحوں نے خیبر پختونخوا کا رخ کیا۔ہزارہ اور ملاکنڈ ڈویڑن میں سیاحتی شعبہ سے وابستہ افراد کو4 ارب روپے سے زائد آمدن ہوئی۔ محکمہ سیاحت خیبر پختونخوا کے مطابق عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران ملاکنڈ ڈویژن کے علاقے سوات میں صرف عید تعطیلات میں 5 لاکھ 50… Continue 23reading عیدالاضحیٰ تعطیلات میں لاکھوں سیاحوں نے خیبر پختونخوا کا رخ کیا، سیاحتی شعبہ سے وابستہ افراد کو اربوں کی آمدنی

کاروبار صبح 6 سے شام 6 تک ہی ہوگا، سختی سے عملدرآمد کرانے کا حکم

datetime 26  جولائی  2021

کاروبار صبح 6 سے شام 6 تک ہی ہوگا، سختی سے عملدرآمد کرانے کا حکم

کراچی (این این آئی) وزیراعلی سندھ نے کاروبار صبح 6 سے شام 6 تک کی پابندی پر سختی سے عملدرآمد کرانے کا حکم دے دیا۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے لائن آف ایکشن دے دیا۔ انہوں نے ہدایت دی ہے کہ کاروبار صبح 6 سے شام 6 تک… Continue 23reading کاروبار صبح 6 سے شام 6 تک ہی ہوگا، سختی سے عملدرآمد کرانے کا حکم

نایاب برفانی چیتے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

datetime 26  جولائی  2021

نایاب برفانی چیتے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کیلی فورنیا(این این آئی)امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سین ڈیاگو کے چڑیا گھر میں موجود نایاب چیتے میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چڑیا گھر میں جانوروں کو عالمی وبا سے بچانے کے لیے ویکسین لگانے کا عمل جاری ہے لیکن متاثرہ چیتے کو ویکسین نہیں لگائی گئی تھی۔ تاہم چڑیا گھر… Continue 23reading نایاب برفانی چیتے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

بھکاری عید پر اکٹھا کیا گیا گوشت ہوٹلز مالکان کو فروخت کرنے لگے

datetime 26  جولائی  2021

بھکاری عید پر اکٹھا کیا گیا گوشت ہوٹلز مالکان کو فروخت کرنے لگے

لاہور(این این آئی) عید قرباں پر گلی محلوں سے گوشت اکٹھا کرنیوالے بھکاریوں نے 400 روپے کلو کے حساب سے بکرے کا جبکہ 300 روپے کلو کے حساب سے گائے کا گوشت ہوٹلوں پر فروخت کرنا شروع کردیا ہے ہوٹلز مالکان نے بھی گوشت خرید کر فریز کرنا معمول بنا لیا ہے بھکاریوں کی بڑی… Continue 23reading بھکاری عید پر اکٹھا کیا گیا گوشت ہوٹلز مالکان کو فروخت کرنے لگے

سبزیاں اور کافی کووڈ کا خطرہ کم کرنے میں مددگار امریکہ میں ہونے والی طبی تحقیق میں اہم انکشافات

datetime 26  جولائی  2021

سبزیاں اور کافی کووڈ کا خطرہ کم کرنے میں مددگار امریکہ میں ہونے والی طبی تحقیق میں اہم انکشافات

واشنگٹن(این این آئی)زیادہ مقدار میں سبزیاں کھانا اور کافی پینے کی عادت صحت کے لیے مفید ہونے کے ساتھ کووڈ 19 کا شکار ہونے سے بھی کسی حد تک تحفظ فراہم کرسکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ… Continue 23reading سبزیاں اور کافی کووڈ کا خطرہ کم کرنے میں مددگار امریکہ میں ہونے والی طبی تحقیق میں اہم انکشافات

ماسک نہ پہننے پر پولیس اہلکار نے طالبعلم کو گولی ماردی

datetime 26  جولائی  2021

ماسک نہ پہننے پر پولیس اہلکار نے طالبعلم کو گولی ماردی

کنساشا(این این آئی)جمہوریہ کانگو کے دارالحکومت کنشاسا میں پولیس اہلکار نے ماسک نہ پہننے پر طالب علم کو گولی ماردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہنور یونیورسٹی کے اسائمنٹ کے لیے طالب علم ویڈیو بنا رہا تھا کہ پولیس اہلکار نے اسے فلم بندی کے دوران ماسک پہننے کو کہا جس پر ہنور شما… Continue 23reading ماسک نہ پہننے پر پولیس اہلکار نے طالبعلم کو گولی ماردی

سعودی عرب میں سیف جدہ کا ریتلا ساحل سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

datetime 26  جولائی  2021

سعودی عرب میں سیف جدہ کا ریتلا ساحل سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ کے جنوب میں واقع سیف جدہ کا سرخ ریتلا ساحل اپنے نیلگوں پانیوں اور بھوری ریت کی بہ دولت سیاحوں کے لیے غیرمعمولی کشش رکھتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسے عروس البحر کا لقب بھی دیا جاتا ہے۔یہ ریتلا ساحل 3000 میٹر طویل ہے اور… Continue 23reading سعودی عرب میں سیف جدہ کا ریتلا ساحل سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

مجھے عمران خان کے حکم پر گرفتار کیا گیا ، عطا تارڑ کا دعویٰ

datetime 26  جولائی  2021

مجھے عمران خان کے حکم پر گرفتار کیا گیا ، عطا تارڑ کا دعویٰ

حافظ آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے سینئر رہنما عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ مجھے عمران خان اور وزیر اعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹری کے حکم پرگرفتار کیا گیا۔عطاء تارڑ وزیرآباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش ہوئے جہاں انہوں نے بطور وکیل خود بھی دلائل دیے۔عطاء تارڑ نے کہا کہ مجھے عمران… Continue 23reading مجھے عمران خان کے حکم پر گرفتار کیا گیا ، عطا تارڑ کا دعویٰ

اسپیکر قومی اسمبلی کے کفایت شعاری مہم کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

datetime 26  جولائی  2021

اسپیکر قومی اسمبلی کے کفایت شعاری مہم کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

اسلام آباد (آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے کفایت شعاری مہم کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اراکین، اسٹاف کے علاوہ رشتہ دار اسسٹنٹ عاصم پر بھی مہرباں،شاہی دورے میں رشتہ دار عاصم کو بھی ہمراہ لے گئے ۔پاک،ترک اور آزربئیجان کے مابین سہ فریقی فورم کا… Continue 23reading اسپیکر قومی اسمبلی کے کفایت شعاری مہم کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے