اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

اسپیکر قومی اسمبلی کے کفایت شعاری مہم کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

datetime 26  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے کفایت شعاری مہم کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اراکین، اسٹاف

کے علاوہ رشتہ دار اسسٹنٹ عاصم پر بھی مہرباں،شاہی دورے میں رشتہ دار عاصم کو بھی ہمراہ لے گئے ۔پاک،ترک اور آزربئیجان کے مابین سہ فریقی فورم کا پہلا اجلاس منعقد ہو رہا ہے ۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اس اجلاس میں شرکت کے لئے 22رکنی وفد کے ہمراہ آزربئیجان کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں ۔ اسپیکر کی قیادت میں 22رکنی وفد آذربئجانی قیادت اور سہ فریقی فورم میں شرکت کریگا،وفد میں رکن قومی اسمبلی مرتضی عباسی،صبغت اللہ،صالح محمد،شوکت علی،سیف الرحمان اور چوہدری سالک شامل ہیں ۔ خرم شہزاد،منزہ حسن،اسامہ قادری،ناز بلوچ، مصطفی محمود اور عائشہ غوث پاشا بھی وفد میں شامل ہیں۔ سیکرٹری قومی اسمبلی طاہر خان سمیت سیکرٹریٹ کے سات لوگ بھی اسپیکر کے ہمراہ ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…