برطانیہ میں اہم مقامات پر لاکھوں چینی کیمرے نصب، برطانیہ کی جاسوسی کی جا سکتی ہے، تہلکہ خیز دعویٰ
لندن(این این آئی)برطانوی اخبار نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ برطانیہ بھر میں سرکاری عمارتوں سمیت اہم مقامات پر لاکھوں کی تعداد میں چین کے سی سی ٹی وی کیمرے نصب ہیں۔برطانوی اخبار کے مطابق چینی حکومت کی سرویلنس ٹیکنالوجی کے ذریعے برطانیہ کی جاسوسی کی جاسکتی ہے۔اخبار کے مطابق ان کیمروں کے ذریعے بیجنگ… Continue 23reading برطانیہ میں اہم مقامات پر لاکھوں چینی کیمرے نصب، برطانیہ کی جاسوسی کی جا سکتی ہے، تہلکہ خیز دعویٰ