اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

پنجاب پولیس کے ملازمین نے احتجاج کی کال دے دی

datetime 26  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ننکانہ صاحب(این این آئی)پنجاب پولیس کے ملازمین نے احتجاج کی کال دے دی۔محکمہ پولیس کے تھانہ جات میں ومحکمہ پولیس کے دفتروں میں فرنٹ ڈیسک جو سال 2015 سیسٹارٹ ہوا تھاجس کو عوام نے پسند کیا جسے 2016 تک پورے پنجاب کے ہر ایک تھانے تک پھیلا دیا گیا جس میں پڑھے لکھے نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کو بزریعہ NTSمیرٹ پر بھرتی کیا گیا ہیجن میںSSAکو 32000 روپیجبکہ PSAکو

25000 روپے کی فکس سیلری Lump Sumپر بھرتی کیا گیا تھا جنہوں نے محکمہ پولیس میں بہت اچھا کام کیااور کرپشن سے پاک نوکری کر رہے ہیں جو تقریباً چھ سال گزرنے کو باوجود نہ تو بقیہ محکمہ جات کی طرح کوئی سالانہ انکریمنٹ لگائی گئی ہے اور نہ ہی اب تک ان ملازمین کو مستقل کیا گیا ہے جو اب تنگ آکر محکمہ پولیس کو خیر باد کہہ رہے ہیں.پنجاب کے تمام تھانوں کے فرنٹ ڈیسک روز بروز محکمانہ کام کے بوجھ سے تنخواہ میں اضافہ نہ کرنے پر دلبرداشتہ ہو چکے ہیںآپ اور مطالبہ کیا ہے کہ اگر محکمہ نے ہمارے مطالبات نہ مانے تو وہ دفتر بند ہڑتال اور بھر پور احتجاج کریں گے۔انعام غنی انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب لاہور سے مطالبہ کیا ہے کہ ملازمین کو مستقل کیا جائے تا کہ مہنگائی کے دور میں اپنا اچھا گزر بسر کر سکیں اور عوام کی فلاح کا یہ کام جاری رہ سکے۔یاد رہے یہ کہ تھانہ کلچر میں تبدیلی کا یہ پہلا قدم تھا جس کی پولیس افسران نے حکومت پنجاب اور وزیر اعظم سے شاباشیں وصول کیں اور تعریفی سرٹیفکیٹ حاصل کر کے ترقیاں لیں۔ پنجاب پولیس کے ملازمین نے احتجاج کی کال دے دی۔محکمہ پولیس کے تھانہ جات میں ومحکمہ پولیس کے دفتروں میں فرنٹ ڈیسک جو سال 2015 سیسٹارٹ ہوا تھاجس کو عوام نے پسند کیا جسے 2016 تک پورے پنجاب کے ہر ایک تھانے تک پھیلا دیا گیا

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…