ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

اسلام آباد میں میاں بیوی نے ایک دوسرے پر گولیاں چلادیں، دونوں شدید زخمی ہو گئے

datetime 26  جولائی  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت میں میاں اور بیوی نے ایک دوسرے پر گولیاں چلادیں۔اسلام آباد کے علاقے غوری گارڈن میں میاں بیوی نے معمولی تکرار پر ایک دوسرے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دونوں زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے زخمی ہونے والے میاں اور بیوی کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔پولیس کے مطابق میاں بیوی کے درمیان معمولی لڑائی شدت اختیار کرگئی تھی، دونوں کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق میاں بیوی کے درمیان پانچ سالہ بیٹے کو لے کر تنازع چل رہا تھا۔ذرائع کے مطابق دونوں میاں بیوی علیحدہ رہتے تھے، عید سے قبل خاتون اپنے بچے کو لے کر گھر آگئی تھی جسے لینے کے لیے شوہر ذیشان علی گھر آیا تو تلخ کلامی ہوئی۔جھگڑے کے بعد دونوں میاں بیوی نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی، پولیس نے دونوں کے پاس موجود اسلحہ برآمد کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…