منگل‬‮ ، 10 جون‬‮ 2025 

آزادکشمیر الیکشن میں 58 فیصد ٹرن آؤٹ، کس جماعت نے کتنے ووٹ لیے؟

datetime 26  جولائی  2021

آزادکشمیر الیکشن میں 58 فیصد ٹرن آؤٹ، کس جماعت نے کتنے ووٹ لیے؟

مظفر آباد (این این آئی)آزاد کشمیرانتخابات میں ٹرن آؤٹ 58فیصد رہا، 2016کیانتخابات میں ٹرن آؤٹ 65 فیصد رہا تھا۔ ذرائع الیکشن کمیشن نے بتایا کہ پی ٹی آئی نے سب سے زیادہ 6 لاکھ 13 ہزار590 ووٹ حاصل کئے، پی ٹی آئی کے حاصل کردہ ووٹوں کی شرح 32 اعشاریہ 5 فیصد ہے۔نون لیگ نے… Continue 23reading آزادکشمیر الیکشن میں 58 فیصد ٹرن آؤٹ، کس جماعت نے کتنے ووٹ لیے؟

افغان آرمی کے کمانڈر کا پناہ لینے کیلئے پاک فوج سے رابطہ پاک فوج نے افغان افسران سمیت46 اہلکاروں کو پناہ فراہم کردی‎‎

datetime 26  جولائی  2021

افغان آرمی کے کمانڈر کا پناہ لینے کیلئے پاک فوج سے رابطہ پاک فوج نے افغان افسران سمیت46 اہلکاروں کو پناہ فراہم کردی‎‎

راولپنڈی( آن لائن) پاکستان نے افغان نیشنل آرمی کے پانچ افسروں سمیت چھیالیس فوجیوں کو پناہ دیدی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق چترال اروندو سیکٹرکے پاس تعینات افغان آرمی کے کمانڈر نے پناہ لینے کیلئے پاک فوج سے رابطہ کیا۔ یہ افغان سپاہی پاک افغان بین الاقوامی سرحد پر… Continue 23reading افغان آرمی کے کمانڈر کا پناہ لینے کیلئے پاک فوج سے رابطہ پاک فوج نے افغان افسران سمیت46 اہلکاروں کو پناہ فراہم کردی‎‎

سعودی عرب کا یکم محرم سے عمرہ سیزن کھولنے کا اعلان۔۔ پاکستان پر پابندی برقرار‎‎

datetime 26  جولائی  2021

سعودی عرب کا یکم محرم سے عمرہ سیزن کھولنے کا اعلان۔۔ پاکستان پر پابندی برقرار‎‎

ریاض (این این آئی)سعودی حکومت نے یکم محرم الحرام سے 9 ممالک کے علاوہ دیگر ممالک سے آنے والے معتمرین کے لیے عمرہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ عمرے کی ادائیگی کے دوران صحت اور سلامتی سے متعلق قواعد… Continue 23reading سعودی عرب کا یکم محرم سے عمرہ سیزن کھولنے کا اعلان۔۔ پاکستان پر پابندی برقرار‎‎

آزاد کشمیر کا نیا وزیر اعظم کون ہوگا؟ 2فیورٹ نام سامنے آگئے ، حتمی فیصلہ عمران خان کرینگے

datetime 26  جولائی  2021

آزاد کشمیر کا نیا وزیر اعظم کون ہوگا؟ 2فیورٹ نام سامنے آگئے ، حتمی فیصلہ عمران خان کرینگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے سادہ اکثریت حاصل کرلی جس کے بعد وہ باآسانی حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے۔الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کی جانب سے حتمی نتائج جاری کئے جانے کے بعد اگلا مرحلہ وزیر اعظم کا انتخاب ہوگا، ذرائع کے مطابق بیرسٹر… Continue 23reading آزاد کشمیر کا نیا وزیر اعظم کون ہوگا؟ 2فیورٹ نام سامنے آگئے ، حتمی فیصلہ عمران خان کرینگے

ناران کاغان ویلی میں 7لاکھ گاڑیوں کی آمد روڈز 4دن بلاک رہے فیملیز کو گاڑیوں اور سڑکوں پر رات گزارنا پڑی

datetime 26  جولائی  2021

ناران کاغان ویلی میں 7لاکھ گاڑیوں کی آمد روڈز 4دن بلاک رہے فیملیز کو گاڑیوں اور سڑکوں پر رات گزارنا پڑی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عید الاضحی کے موقع پرسیاحوں کی ریکارڈ تعدادخیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ کی وادی کاغان پہنچ گئی ۔محکمہ پولیس کے اعداد و شمار کے مطابق عید کی چھٹیوں کے دوران 7لاکھ کے قریب گاڑیاں ناران کاغان وادی میں داخل ہوگئیں ، اس سے پچھلا ریکارڈ لگ بھگ پانچ لاکھ گاڑیاں کی آمد کا… Continue 23reading ناران کاغان ویلی میں 7لاکھ گاڑیوں کی آمد روڈز 4دن بلاک رہے فیملیز کو گاڑیوں اور سڑکوں پر رات گزارنا پڑی

تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش محکمہ موسمیات نے عوام کو خوشخبری سنا دی

datetime 26  جولائی  2021

تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش محکمہ موسمیات نے عوام کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پیر کے روز کشمیر،اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب اور بالائی خیبر پختونخوا میں آندھی/تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔ اس دوران چندمقامات پر موسلا دھار بارش کی بھی توقع۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔منگل کے روز کشمیر،اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب اور… Continue 23reading تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش محکمہ موسمیات نے عوام کو خوشخبری سنا دی

’’بیٹے کو ایسا مرد بناؤں گی جس کے ساتھ عورت خود کو محفوظ سمجھے گی‘‘اداکارہ یاسرہ رضوی

datetime 26  جولائی  2021

’’بیٹے کو ایسا مرد بناؤں گی جس کے ساتھ عورت خود کو محفوظ سمجھے گی‘‘اداکارہ یاسرہ رضوی

کراچی (این این آئی)اداکارہ یاسرہ رضوی نے سماج میں خواتین پر بڑھتے تشدد اور قتل و غارت کے واقعات کے بعد کہا ہے کہ وہ اپنے بیٹے کی پرورش اس طرح کریں گی کہ وہ کسی بھی انسان کے لیے خطرہ نہیں بنیں گے۔یاسرہ رضوی کے ہاں رواں برس مئی میں پہلے بیٹے کی پیدائش… Continue 23reading ’’بیٹے کو ایسا مرد بناؤں گی جس کے ساتھ عورت خود کو محفوظ سمجھے گی‘‘اداکارہ یاسرہ رضوی

زلفی بخاری لندن چلے گئے روانگی سے پہلے کیا کرتے رہے ؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 26  جولائی  2021

زلفی بخاری لندن چلے گئے روانگی سے پہلے کیا کرتے رہے ؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری گزشتہ ہفتے لندن چلے گئے۔ توقع ہے کہ وہ 2؍ اگست کو پاکستان واپس آ جائیں گے۔روزنامہ جنگ میں طارق بٹ کی شائع خبر کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ لندن روانگی سے قبل انہوں نے پنجاب انٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی انکوائری رپورٹ… Continue 23reading زلفی بخاری لندن چلے گئے روانگی سے پہلے کیا کرتے رہے ؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

لندن میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی پانی اسپتالوں میں داخل ہو گیا ، سروس معطل

datetime 26  جولائی  2021

لندن میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی پانی اسپتالوں میں داخل ہو گیا ، سروس معطل

لندن(این این آئی )لندن میں اتوار کے روز ہونے والی طوفانی بارش کے بعد دارالحکومت کے دو بڑے اسپتالوں میں سیلابی پانی داخل ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق طوفانی بارش کے بعد سڑکوں پر سیلابی صورتحال اختیار کرگئی ہے اور سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کا نظام شدید متاثر ہوا ہے۔بارش کا پانی عمارت میں… Continue 23reading لندن میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی پانی اسپتالوں میں داخل ہو گیا ، سروس معطل