پبلک سروس کمیشن خیبرپختونخوا اے ایس آئی کیلئے منعقدہ مقابلے کے تحریری امتحان کے نتائج جاری
کوہاٹ(این این آئی) پبلک سروس کمیشن خیبرپختونخوا کے زیراہتمام پولیس میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی)کی کل 511 آسامیوں پر براہ راست بھرتی کے لئے منعقدہ مقابلے کے تحریری امتحان میں صوبہ بھر سے 9418 سے زائد اْمیدواروں میں سے 1043 اْمیدواروں نے کامیابی حاصل کرلی جبکہ امتحان میں نقل اور ناجائز ذرائع استعمال… Continue 23reading پبلک سروس کمیشن خیبرپختونخوا اے ایس آئی کیلئے منعقدہ مقابلے کے تحریری امتحان کے نتائج جاری