جمعرات‬‮ ، 12 جون‬‮ 2025 

اونٹاریو کے پریمیئرکی بیٹی نے مسلمان افسر سے منگنی کرلی

datetime 25  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوٹاوا (این این آئی)کینیڈا کے صوبہ اونٹاریو کے پریمیئر ڈگ فورڈ کی بیٹی نے مسلم پولیس آفیسر سے منگنی کرلی۔پریمیئر اونٹاریو نے نمازِعید کے اجتماع میں مسلم کمیونٹی کوخوشخبری سنائی۔انہوں نے کہا کہ مسلم آفیسر سے میری بیٹی کی منگنی گزشتہ ہفتے ہوئی، ہم بہت خوش ہیں۔ڈگ فورڈ نے کہا کہ مسلم پولیس آفیسر سے منگنی کرنے والی میری بیٹی نے بھی عید منائی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیان کی قدیم مسجد


ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…