آدھا مربع کلومیٹر والے ویٹی کن کی دنیا بھر میں 5 ہزار جائیدادیں ہونے کا انکشاف
ویٹی کن (این این آئی)دنیا کے چھوٹے ترین ممالک میں سے ایک اور رقبے کے لحاظ سے آدھے مربع کلومیٹر کے ویٹیکن کی دنیا بھر میں 5 ہزار جائیدادیں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پہلی مرتبہ ویٹیکن کی اتنی گہری معلومات منظر عام پر آئی ہیں۔ اس حوالے… Continue 23reading آدھا مربع کلومیٹر والے ویٹی کن کی دنیا بھر میں 5 ہزار جائیدادیں ہونے کا انکشاف