بدھ‬‮ ، 11 جون‬‮ 2025 

کابل،سنگین خطرات، بھارتی سفارتخانے کی اپنے شہریوں کو سکیورٹی ایڈوائزری جاری

datetime 25  جولائی  2021

کابل،سنگین خطرات، بھارتی سفارتخانے کی اپنے شہریوں کو سکیورٹی ایڈوائزری جاری

کابل( آن لائن) بھارتی سفارت خانے نے سنگین صورتحال کے پیش نظر افغانستان میں مقیم اپنے شہریوں خصوصاً صحافیوں کو سکیورٹی ایڈوائزری جاری کر دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سفارت خانے نے افغانستان کے مختلف صوبوں کی سکیورٹی صورتحال کو خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں سرگرم دہشت گرد گروپوں کی پرتشدد سرگرمیاں… Continue 23reading کابل،سنگین خطرات، بھارتی سفارتخانے کی اپنے شہریوں کو سکیورٹی ایڈوائزری جاری

پرائیویٹ گاڑی کرایہ پر حاصل کی ،آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کی گاڑی کے حوالے سے وضاحت سامنے آ گئی

datetime 25  جولائی  2021

پرائیویٹ گاڑی کرایہ پر حاصل کی ،آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کی گاڑی کے حوالے سے وضاحت سامنے آ گئی

مظفر آباد (این این آئی) ترجمان آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے ’’سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی پوسٹ جس میں کسی پرائیویٹ گاڑی پر کسی سیاسی جماعت کا جھنڈا لگائے ہوئے سیکورٹی عملہ الیکشن ڈیوٹی پر جا رہا ہے ‘‘ کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ یہ گاڑی الیکشن ڈیوٹی کے لیئے انتظامیہ… Continue 23reading پرائیویٹ گاڑی کرایہ پر حاصل کی ،آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کی گاڑی کے حوالے سے وضاحت سامنے آ گئی

حکومت نے الیکشن کا ماحول خراب کیا،راجہ پرویز اشرف کا الزام

datetime 25  جولائی  2021

حکومت نے الیکشن کا ماحول خراب کیا،راجہ پرویز اشرف کا الزام

اسلام آبا د(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ حکومت نے الیکشن کا ماحول خراب کیا، کئی پرتشدد واقعات ہوچکے، حکومت نے اخلاقیات کو بری طرح پامال کیا،الیکشن کمیشن کی ہدایت کے باوجود وزیراعظم کے ساتھی وزرا نے دورے کیے،پی ٹی آئی کے جھنڈے… Continue 23reading حکومت نے الیکشن کا ماحول خراب کیا،راجہ پرویز اشرف کا الزام

مسلم لیگ ن کے امیدوار اسماعیل گجرکی جانب سے بھارت کو مدد کے لیے پکارنے کے بیان کی وضاحت سامنے آگئی

datetime 25  جولائی  2021

مسلم لیگ ن کے امیدوار اسماعیل گجرکی جانب سے بھارت کو مدد کے لیے پکارنے کے بیان کی وضاحت سامنے آگئی

گوجرانوالہ ( آن لائن ) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے الیکشن میں حلقہ ایل اے 35 جموں 2 (گوجرانوالہ) سے مسلم لیگ ن کے امیدوار اسماعیل گجرکی جانب سے بھارت کو مدد کے لیے پکارنے کے بیان کی وضاحت سامنے آگئی۔ن لیگی امیدوار اسماعیل گجر نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ… Continue 23reading مسلم لیگ ن کے امیدوار اسماعیل گجرکی جانب سے بھارت کو مدد کے لیے پکارنے کے بیان کی وضاحت سامنے آگئی

پاکستان سے دبئی کے لئے پروازوں پر پابندی میں مزید توسیع

datetime 25  جولائی  2021

پاکستان سے دبئی کے لئے پروازوں پر پابندی میں مزید توسیع

دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات حکومت کی ہدایات کی روشنی میں پاکستان، بھارت ، بنگلہ دیش اور سری لنکا سے دبئی کے لیے پروازوں پر پابندی میں 28 جولائی تک مزید توسیع کردی گئی ہے۔ایک بیان میں ایئر لائن حکام نے کہا کہ وہ مسافر جو گزشتہ 14 روز کے دوران ان 4 ممالک… Continue 23reading پاکستان سے دبئی کے لئے پروازوں پر پابندی میں مزید توسیع

نواز شریف کی افغان مشیر سے ملاقات ایک عرب ملک نے کروائی، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 25  جولائی  2021

نواز شریف کی افغان مشیر سے ملاقات ایک عرب ملک نے کروائی، تہلکہ خیز انکشاف

لندن(این این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف کی افغانستان کے مشیر برائے قومی سلامتی حمد اللہ محب سے ملاقات ایک عرب ملک نے کروائی۔ذرائع کے مطابق نواز شریف اور مشیر افغان قومی سلامتی حمداللہ محب کی ملاقات مشرق وسطیٰ کے ایک مسلمان ملک نے کروائی۔ذرائع کے مطابق ملاقات کی منصوبہ بندی افغان وفد کے لندن دورے… Continue 23reading نواز شریف کی افغان مشیر سے ملاقات ایک عرب ملک نے کروائی، تہلکہ خیز انکشاف

پاکستان مخالف بیان دینے والے افغان مشیر سے نوازشریف کی ملاقات پر ن لیگ کی وضاحت

datetime 25  جولائی  2021

پاکستان مخالف بیان دینے والے افغان مشیر سے نوازشریف کی ملاقات پر ن لیگ کی وضاحت

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان مخالف بیان دینے والے افغان مشیر سے نوازشریف کی ملاقت پر ن لیگ کی وضاحت آگئی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف کے ترجمان اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ نواز شریف… Continue 23reading پاکستان مخالف بیان دینے والے افغان مشیر سے نوازشریف کی ملاقات پر ن لیگ کی وضاحت

123 سالہ ممتاز عالم دین مفتی جلال الدین جمالی خالق حقیقی سے جا ملے

datetime 25  جولائی  2021

123 سالہ ممتاز عالم دین مفتی جلال الدین جمالی خالق حقیقی سے جا ملے

نواب شاہ(این این آئی)ممتاز عالم دین مفتی جلال الدین جمالی خالق حقیقی سے جا ملے، ان کی عمر 123 برس تھی۔میڈیارپورٹ کے مطابق مفتی جمالی نے 21 حج اور 45 عمرے کر رکھے تھے، وہ مولانا عبیداللہ سندھی اور مولانا اشرف علی تھانوی کے شاگرد تھے، ان کی تدفین نواب شاہ کے نزدیک آبائی گاؤں… Continue 23reading 123 سالہ ممتاز عالم دین مفتی جلال الدین جمالی خالق حقیقی سے جا ملے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عمرہ کے خواہش مند افراد کیلئے بڑی خبر، بیرون ملک سے آنے والے زائرین کو اجازت دے دی گئی

datetime 25  جولائی  2021

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عمرہ کے خواہش مند افراد کیلئے بڑی خبر، بیرون ملک سے آنے والے زائرین کو اجازت دے دی گئی

جدہ ( آن لائن )سعودی عرب نے یکم محرم سے بیرون ممالک سے آنے والے زائرین کو عمرہ کی اجازت دے دی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں عمرہ کے خواہش مند افراد اب سعودی عرب آ سکتے ہیں۔وزارت حج و عمرہ کی جانب سے کیے جانیو الے اعلان کے مطابق… Continue 23reading پاکستان سمیت دنیا بھر میں عمرہ کے خواہش مند افراد کیلئے بڑی خبر، بیرون ملک سے آنے والے زائرین کو اجازت دے دی گئی