جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف کی افغان مشیر سے ملاقات ایک عرب ملک نے کروائی، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 25  جولائی  2021 |

لندن(این این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف کی افغانستان کے مشیر برائے قومی سلامتی حمد اللہ محب سے ملاقات ایک عرب ملک نے کروائی۔ذرائع کے مطابق نواز شریف اور مشیر افغان قومی سلامتی حمداللہ محب کی ملاقات مشرق وسطیٰ کے ایک مسلمان ملک نے کروائی۔ذرائع کے مطابق ملاقات کی منصوبہ بندی افغان وفد کے لندن دورے سے قبل کر لی گئی تھی، عرب ملک کے سفارتکار نے نواز شریف کو افغان مشیر سے ملاقات کا مشورہ دیا۔دوسری جانب ذرائع شریف خاندان کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے افغان وفد سے ملاقات اْن کی خواہش پر کی، نواز شریف نے کابل حکومت کو پاکستانی عوام کی جانب سے پرامن تعلقات کی خواہش کا پیغام پہنچایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…