مظفر آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ چکار پولنگ اسٹیشن پر ووٹروں کو اندر جانے نہیں دیا گیا۔میڈیاسے گفتگو میں مصدق ملک نے جماعت اسلامی والوں پر دوران پولنگ اسلحہ استعمال کرنے کا الزام لگایا۔انہوں نے کہا کہ سرکاری پارٹی کی حکومت بن جائے یہ ناقابل قبول ہے۔