اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

پولیس کی زمان پارک کیطرف پیش قدمی،کارکنوں سےجھڑپیں،شیلنگ،صورتحال کشیدہ

datetime 15  مارچ‬‮  2023

پولیس کی زمان پارک کیطرف پیش قدمی،کارکنوں سےجھڑپیں،شیلنگ،صورتحال کشیدہ

لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے بعد زمان پارک میں تقریباً چوبیس گھنٹے سے جاری پولیس آپریشن آج (جمعرات ) کے روز تک روک دیا گیا ، پولیس اور تحریک انصاف کے کارکنان کے درمیان منگل کے روز شروع ہونے والی جھڑپیں بدھ کی سہ پہر تک جاری رہیں ، پولیس کی جانب سے… Continue 23reading پولیس کی زمان پارک کیطرف پیش قدمی،کارکنوں سےجھڑپیں،شیلنگ،صورتحال کشیدہ

رینجرز اور پولیس عمران خان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئی

datetime 15  مارچ‬‮  2023

رینجرز اور پولیس عمران خان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق رینجر ز اور پولیس عمران خان کی رہائش گاہ کے گیٹ پر پہنچ گئی ،گیٹ کھلوانے کی کوشش شروع کردی گئی ، عمران خان کی رہائش گاہ کو چاروں طرف سے گھیر لیا گیا ہے۔

زمان پارک، گلگت بلتستان اور پنجاب پولیس نے ایک دوسرے پر بندوقیں تان لیں

datetime 15  مارچ‬‮  2023

زمان پارک، گلگت بلتستان اور پنجاب پولیس نے ایک دوسرے پر بندوقیں تان لیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کل جب اسلام آباد اور پنجاب پولیس زمان پارک میں عمران خان کی رہائش گاہ کے گیٹ پر پہنچی تو وہاں پر تعینات گلگت بلتستان کی پولیس نے اسلا م آباد پولیس اور پنجاب پولیس پر بندوقیں تان لیں جس پر پنجاب اور اسلام آباد پولیس نے بھی ان… Continue 23reading زمان پارک، گلگت بلتستان اور پنجاب پولیس نے ایک دوسرے پر بندوقیں تان لیں

وفاقی حکومت نے نواز شریف کے قریبی ساتھی ناصر محمود بٹ کے ریڈ وارنٹ فوری طور پر منسوخ کر دیئے

datetime 15  مارچ‬‮  2023

وفاقی حکومت نے نواز شریف کے قریبی ساتھی ناصر محمود بٹ کے ریڈ وارنٹ فوری طور پر منسوخ کر دیئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے قریبی ساتھی ناصر محمود بٹ کے ریڈ وارنٹ فوری طور پر منسوخ کر دیے ہیں جو اس وقت لندن میں مقیم ہیں۔روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی شائع خبر کے مطابق راولپنڈی کے معروف سماجی کارکن اور تاجر ناصر… Continue 23reading وفاقی حکومت نے نواز شریف کے قریبی ساتھی ناصر محمود بٹ کے ریڈ وارنٹ فوری طور پر منسوخ کر دیئے

پنجاب میں انتخابات، پرویز الٰہی، انکی اہلیہ اور مونس نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے

datetime 15  مارچ‬‮  2023

پنجاب میں انتخابات، پرویز الٰہی، انکی اہلیہ اور مونس نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں پنجاب میں انتخابات، پرویز الٰہی، انکی اہلیہ اور مونس نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے۔جیو نیوز کے مطابق پرویز الٰہی نے گجرات شہرکے حلقہ پی پی 34 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ ان کے بیٹے مونس الٰہی نے حلقہ پی پی 32 جلالپورجٹاں… Continue 23reading پنجاب میں انتخابات، پرویز الٰہی، انکی اہلیہ اور مونس نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے

توشہ خانہ ریکارڈ، عوام دیوالیہ، اشرافیہ کے وارے نیارے

datetime 15  مارچ‬‮  2023

توشہ خانہ ریکارڈ، عوام دیوالیہ، اشرافیہ کے وارے نیارے

اسلام آباد(اے ایف پی) حکمرانوں، سیاستدانوں اور اعلیٰ حکام نے جواہرات، زیورات، ہیروں سے مرصع طلائی گھڑیوں، بلٹ پروف گاڑیوں اور دیگر نادر اور قیمتی اشیاء کی شکل میں غیر ملکی عمائدین سے گزشتہ 20 سال کے دوران تحائف کی شکل جو خزانہ حاصل کیا۔ ان میں 150رولیکس، گھڑیاں، بلٹ پروف، بی ایم ڈبلیو گاڑیاں،… Continue 23reading توشہ خانہ ریکارڈ، عوام دیوالیہ، اشرافیہ کے وارے نیارے

جنرل باجوہ، فیض حمید اور نوید مختار نے وزیراعظم بننے کی آفر کی تھی،شہباز شریف

datetime 15  مارچ‬‮  2023

جنرل باجوہ، فیض حمید اور نوید مختار نے وزیراعظم بننے کی آفر کی تھی،شہباز شریف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جولائی 2018 کے الیکشن سے کچھ ہفتے پہلے اس وقت کے آرمی چیف جنرل باجوہ، جنرل فیض حمید اور جنرل نوید مختار نے ایک میٹنگ میں وزیراعظم بننے کی آفر کی تھی۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو… Continue 23reading جنرل باجوہ، فیض حمید اور نوید مختار نے وزیراعظم بننے کی آفر کی تھی،شہباز شریف

لاہور میں کشیدہ صورتحال کے باعث مختلف علاقوں میں اسکول، کالجز بند

datetime 15  مارچ‬‮  2023

لاہور میں کشیدہ صورتحال کے باعث مختلف علاقوں میں اسکول، کالجز بند

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)لاہور کی انتظامیہ نے شہر کی کشیدہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے آج مختلف علاقوں میں اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ خیال رہے کہلاہور ہائیکورٹ کے حکم کے بعد زمان پارک میں تقریباً چوبیس گھنٹے سے جاری پولیس آپریشن آج (جمعرات ) کے روز تک روک دیا گیا ،… Continue 23reading لاہور میں کشیدہ صورتحال کے باعث مختلف علاقوں میں اسکول، کالجز بند

چین کا تین سال بعد غیرملکی سیاحوں کیلئے سرحدیں کھولنے کا اعلان

datetime 14  مارچ‬‮  2023

چین کا تین سال بعد غیرملکی سیاحوں کیلئے سرحدیں کھولنے کا اعلان

بیجنگ (این این آئی)چینی حکومت نے کرونا وکے باعث بند اپنی سرحدیں غیر ملکی سیاحوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین نے کورونا وائرس کے بعد تین سال سے ملک میں غیرملکی سیاحوں کی آمد پر پابندی عائد کررکھی تھی جسے اب اٹھاتے ہوئے غیر ملکی سیاحوں کیلئے ویزے بحال کردئے… Continue 23reading چین کا تین سال بعد غیرملکی سیاحوں کیلئے سرحدیں کھولنے کا اعلان

1 596 597 598 599 600 601 602 603 604 605 606 7,329