مقدمات میں جلد فیصلوں کے لیے سندھ ہائی کورٹ کا بڑا اقدام
کراچی (این این آئی)مقدمات میں جلد فیصلوں کے لیے سندھ ہائی کورٹ کا بڑا اقدام، ججز کو قانونی معاونت فراہم کرنے کے لیے لیگل ریسرچ سیل بنا دیا گیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں لیگل ریسرچ سیل کا افتتاح کر دیا گیا۔ لیگل ریسرچ سیل کا افتتاح چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی ایم شیخ نے… Continue 23reading مقدمات میں جلد فیصلوں کے لیے سندھ ہائی کورٹ کا بڑا اقدام