اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

قطر سے آکر امریکی طیاروں کی افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر بمباری

datetime 8  اگست‬‮  2021

قطر سے آکر امریکی طیاروں کی افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر بمباری

اسلام آباد، دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)قطر سے آکر امریکا کے بی 52 جنگی طیاروں نے افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پربمباری کی۔روسی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی طیاروں نے ہلمند، ہرات اور قندھار میں طالبان کےٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔رپورٹ کے مطابق امریکی صدر نے طالبان پر حملوں کے لیے بی 52… Continue 23reading قطر سے آکر امریکی طیاروں کی افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر بمباری

پی آئی اے نےمتحدہ عرب امارات کیلئے بکنگ بند کر دی

datetime 8  اگست‬‮  2021

پی آئی اے نےمتحدہ عرب امارات کیلئے بکنگ بند کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)پی آئی اے نےمتحدہ عرب امارات کیلئے بکنگ بند کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کی شرط عائد کیے جانے کے بعد 12 اگست تک متحدہ عرب امارات کے لیے بکنگ بند کر دی ہے۔پاکستان ائیر لائن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading پی آئی اے نےمتحدہ عرب امارات کیلئے بکنگ بند کر دی

پاکستان میں چینی کا بحران روز بروز سنگین ہونے کا خدشہ

datetime 8  اگست‬‮  2021

پاکستان میں چینی کا بحران روز بروز سنگین ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں چینی کا بحران پیدا ہونے کا سنگین خدشہ ہے‘ اگر آئندہ ماہ کے وسط تک کم از کم 2لاکھ ٹن چینی پاکستان نہ پہنچی تو پاکستان کے شوگر ملز مالکان چینی کی قلت اور گرانی پیدا کر دینگے۔ ملک میں ماہانہ چینی کی کھپت ساڑھے 4لاکھ ٹن ہے‘ اس… Continue 23reading پاکستان میں چینی کا بحران روز بروز سنگین ہونے کا خدشہ

نور مقدم کیس ظاہر کی والدہ اور سیکورٹی فرم سربراہ میں غیرمعمولی رابطوں کا سنسنی خیز انکشاف

datetime 8  اگست‬‮  2021

نور مقدم کیس ظاہر کی والدہ اور سیکورٹی فرم سربراہ میں غیرمعمولی رابطوں کا سنسنی خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نور مقدم قتل کیس کی تحقیقات میں مبینہ قاتل ظاہر جعفر، اس کی ماں اور راولپنڈی کی ایک سیکورٹی فرم کے سربراہ کے درمیان غیرمعمولی رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ روزنامہ جنگ میں زاہد گشکوری کی خبر کے مطابق قتل کی واردات والے دن گزشتہ 20 جولائی کو ظاہر کی والدہ… Continue 23reading نور مقدم کیس ظاہر کی والدہ اور سیکورٹی فرم سربراہ میں غیرمعمولی رابطوں کا سنسنی خیز انکشاف

کراچی میں افسوسناک واقعہ معروف خاتون سیاسی رہنما قتل

datetime 8  اگست‬‮  2021

کراچی میں افسوسناک واقعہ معروف خاتون سیاسی رہنما قتل

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے نیو کراچی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے پیپلز پارٹی کی سابق خاتون عہدیدار کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق نیو کراچی خمیسو گوٹھ میں 50 سالہ فاطمہ بروہی پر دو موٹر سائیکلوں پر سوار 4 افراد نے فائرنگ کی۔حکام کے مطابق مقتولہ پیپلز پارٹی کی سابقہ عہدیدار… Continue 23reading کراچی میں افسوسناک واقعہ معروف خاتون سیاسی رہنما قتل

رانا تنویر کی تنبیہہ پر شاہد خاقان عباسی بھی خاموش نہ رہےٗ رد عمل دیدیا

datetime 8  اگست‬‮  2021

رانا تنویر کی تنبیہہ پر شاہد خاقان عباسی بھی خاموش نہ رہےٗ رد عمل دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے پارٹی رہنما رانا تنویر نے  جو کچھ کہا وہ ان کی ذاتی رائے ہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ہماری جماعت میں اختلاف رائے ہر وقت رہتا… Continue 23reading رانا تنویر کی تنبیہہ پر شاہد خاقان عباسی بھی خاموش نہ رہےٗ رد عمل دیدیا

پاکستان میں کورونا سے مزید 68 اموات 4455 نئے کیسز بھی رپورٹ

datetime 8  اگست‬‮  2021

پاکستان میں کورونا سے مزید 68 اموات 4455 نئے کیسز بھی رپورٹ

اسلام آباد (این این آئی)سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 31 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 68افراد چل… Continue 23reading پاکستان میں کورونا سے مزید 68 اموات 4455 نئے کیسز بھی رپورٹ

لبنانی حکومت اور فوج ہمیں نہ آزمائیں، اسرائیل کی وارننگ

datetime 8  اگست‬‮  2021

لبنانی حکومت اور فوج ہمیں نہ آزمائیں، اسرائیل کی وارننگ

تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے خبردار کیا ہے کہ ہم حزب اللہ، لبنان کی فوج اور حکومت کو مشورہ دیتے ہیں کہ وہ ہمارا امتحان نہ لیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بیان حزب اللہ ملیشیا کے جمعہ کو اس بات کے اس دعوے کے بعد سامنے آیا کہ اس نے اسرائیل پر… Continue 23reading لبنانی حکومت اور فوج ہمیں نہ آزمائیں، اسرائیل کی وارننگ

منظر صہبائی طلاق کو عورت کی تعلیم سے جوڑنے والوں پر برہم

datetime 8  اگست‬‮  2021

منظر صہبائی طلاق کو عورت کی تعلیم سے جوڑنے والوں پر برہم

کراچی (این این آئی) سینئر اداکار منظر صہبائی نے طلاق کو عورت کی تعلیم سے جوڑنے والوں پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔انسٹاگرام پر منظر صہبائی کی جانب سے ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے عورت کی تعلیم اور طلاق کو ایک ساتھ منسلک کرنے والوں سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا گیا۔اسٹوری پر کیپشن… Continue 23reading منظر صہبائی طلاق کو عورت کی تعلیم سے جوڑنے والوں پر برہم