ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

پی آئی اے نےمتحدہ عرب امارات کیلئے بکنگ بند کر دی

datetime 8  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)پی آئی اے نےمتحدہ عرب امارات کیلئے بکنگ بند کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کی شرط عائد کیے جانے کے بعد 12 اگست تک متحدہ عرب امارات کے لیے بکنگ بند کر دی ہے۔پاکستان ائیر لائن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ

امارات کی جانب سے روانگی سے چار گھنٹے پہلے ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کی شرط عائد کی گئی ہے اور فوری طور پر یہ سہولت پاکستان میں دستیاب نہیں ہے۔ اس وجہ سے بکنگ بند کی گئی ہے۔‘ترجمان کا کہنا تھا کہ ’شارجہ اور العین کے لیے مخصوص ٹریول ایڈوائزی کے تحت بکنگ جاری رہے گی اور 11 اگست سے ابو ظہبی کی بکنگ بھی کھول دی جائے گی جبکہ دبئی کی کیلئے پروازوں کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا ۔دوسری جانب قومی ایئرلائن(پی آئی اے)نے جشن آزادی کے موقع پر کینیڈا سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے کرایوں میں 25فیصد رعایت دینے کا اعلان کردیا۔کینیڈا سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے خوش خبری ہے کہ اب انہیں کرایوں میں پچیس فیصد رعایت دی جائے گی، قومی ایئرلائن نے ماہ آزادی کی مناسبت سے یہ اہم اعلان کیا اور اس خصوصی آفر کی مدت بھی بتا دی۔پی آئی اے ترجمان کے مطابق ٹورنٹو سے آنے والے مسافروں کو یہ سہولت 15اگست تک میسر رہے گی۔وہ شہری جو کینیڈیا سے پاکستان آنے کی خواہش رکھتے ہیں وہ 15 اگست تک اس خصوصی آفر سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں، قومی ایئرلائن انہیں 25 فیصد تک کرائے میں رعایت دے گی۔خیال رہے کہ پی آئی اے نے جشن آزادی کی مناسبت سے کرایوں میں25فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…