ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی میں افسوسناک واقعہ معروف خاتون سیاسی رہنما قتل

datetime 8  اگست‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے نیو کراچی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے پیپلز پارٹی کی سابق خاتون عہدیدار کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق نیو کراچی خمیسو گوٹھ میں 50 سالہ فاطمہ بروہی پر دو موٹر

سائیکلوں پر سوار 4 افراد نے فائرنگ کی۔حکام کے مطابق مقتولہ پیپلز پارٹی کی سابقہ عہدیدار تھیں، ابتدائی تفتیش کے مطابق واردات ٹارگٹ کلنگ معلوم ہوتی ہے تاہم واقعہ کا مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…