ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

کرونا ویکسین مخالف مظاہرین کا احتجاج لندن کا اہم علاقہ میدان جنگ بن گیا

datetime 10  اگست‬‮  2021

کرونا ویکسین مخالف مظاہرین کا احتجاج لندن کا اہم علاقہ میدان جنگ بن گیا

لندن(این این آئی ) لندن میں کرونا ویکسین نہ لگوانے والوں نے مظاہرے کرتے ہوئے برطانوی نشریاتی ادارے کے اسٹوڈیو پر دھاوا بول دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لندن میں کرونا ویکسین مخالف مظاہرین نے احتجاج کیا، مشتعل مظاہرین ویکسین پاسپورٹ اوربچوں کوویکسین لگانے کیخلاف نعرے بازی کررہے تھے، مظاہرین کا موقف تھا کہ سفرکیلئیپاسپورٹ کیساتھ… Continue 23reading کرونا ویکسین مخالف مظاہرین کا احتجاج لندن کا اہم علاقہ میدان جنگ بن گیا

سیف کرینہ کے دوسرے بیٹے کا نام سامنے آنے پر ایک بار پھرسوشل میڈیا پر ہنگامہ

datetime 10  اگست‬‮  2021

سیف کرینہ کے دوسرے بیٹے کا نام سامنے آنے پر ایک بار پھرسوشل میڈیا پر ہنگامہ

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی) حال ہی میں کرینہ کپور نے اپنی کتاب کرینہ کپور خانز پریگنینسی بائبل متعارف کروائی ہے۔ جس میں انہوں نے کتاب کے آخری صفحات تک اپنے دوسرے بیٹے کو” جے” کے نام سے پکارا ہے۔ لیکن کتاب کے آخری صفحات کرینہ کے حمل کے دوران اور بعد کی تصاویرپر مشتمل… Continue 23reading سیف کرینہ کے دوسرے بیٹے کا نام سامنے آنے پر ایک بار پھرسوشل میڈیا پر ہنگامہ

آسٹریلیا نے اپنی کرکٹ کی 144سالہ تاریخ کا بدترین ریکارڈ بنا ڈالا

datetime 10  اگست‬‮  2021

آسٹریلیا نے اپنی کرکٹ کی 144سالہ تاریخ کا بدترین ریکارڈ بنا ڈالا

ڈھاکہ ، سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک ، یواین پی )آسٹریلیا کو آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی شکست،بنگلا دیش نے سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی، یہ آسٹریلیا کے خلاف کسی بھی فارمیٹ میں بنگلہ دیش کی سیریز میں پہلی کامیابی ہے۔آخری میچ میں123 رنز کے ہدف کے تعاقب آسٹریلوی ٹیم ٹی 20 میں 13.4 اوورز… Continue 23reading آسٹریلیا نے اپنی کرکٹ کی 144سالہ تاریخ کا بدترین ریکارڈ بنا ڈالا

وزیراعظم اور وزرا کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری وزیراعظم اور وزراء نے10 فیصد ماہانہ الائونس لینے سے انکار کر دیا

datetime 10  اگست‬‮  2021

وزیراعظم اور وزرا کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری وزیراعظم اور وزراء نے10 فیصد ماہانہ الائونس لینے سے انکار کر دیا

اسلام آباد، لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے اپنی تنخواہ میں دس فیصد ایڈہاک الائونس لینے سے انکار کر دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سمیت وفاقی وزرا اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کیا گیا۔ لیکن وزیراعظم نے یہ دس فیصد ایڈہاک… Continue 23reading وزیراعظم اور وزرا کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری وزیراعظم اور وزراء نے10 فیصد ماہانہ الائونس لینے سے انکار کر دیا

اپنی گرل فرینڈ کا بھیس بدل کر امتحان دینے والا عاشق گرفتار‎‎

datetime 10  اگست‬‮  2021

اپنی گرل فرینڈ کا بھیس بدل کر امتحان دینے والا عاشق گرفتار‎‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) اپنی گرل فرینڈ کا بھیس بدل کر امتحان دینے والے عاشق گرفتارکو گرفتار کر لیا گیا ۔ افریقی ملک سینیگال میں بھیس بدل کر اپنی گرل فرینڈ کی جگہ امتحان دینے والے نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سینیگال کے علاقے دیوربیل میں خادم امبوپ… Continue 23reading اپنی گرل فرینڈ کا بھیس بدل کر امتحان دینے والا عاشق گرفتار‎‎

اسمبلی جانے سے کس نے روکا،کس نے بدلہ لیا؟ فردوس عاشق نے خود ہی بتا دیا‎‎

datetime 10  اگست‬‮  2021

اسمبلی جانے سے کس نے روکا،کس نے بدلہ لیا؟ فردوس عاشق نے خود ہی بتا دیا‎‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )وزیراعلی پنجاب کی سابق معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کو گزشتہ روز پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا تھا ۔ اس پر تحریک انصاف کی رہنما فردوس عاشق کا کہنا تھا کہ انہیں اسپیکر پنجاب اسمبلی کی جانب سے اجازت دی گئی تھی میرا نام مہمانوں… Continue 23reading اسمبلی جانے سے کس نے روکا،کس نے بدلہ لیا؟ فردوس عاشق نے خود ہی بتا دیا‎‎

مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تجاوزات پر نیوی اور ائیر فورس کیخلاف کارروائی کا حکم

datetime 10  اگست‬‮  2021

مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تجاوزات پر نیوی اور ائیر فورس کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تجاوزات پر نیوی اور ائیر فورس کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔منگل کو ہائی کورٹ میں مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں بڑھتی ہوئی تجاوزات کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے نیوی اور ائیر فورس کے خلاف مارگلہ ہلز… Continue 23reading مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تجاوزات پر نیوی اور ائیر فورس کیخلاف کارروائی کا حکم

دولہے کے ساتھ آئے باراتی کی سنگین غلطی نے شادی کو میدان جنگ میں تبدیل کردیا ‎‎

datetime 10  اگست‬‮  2021

دولہے کے ساتھ آئے باراتی کی سنگین غلطی نے شادی کو میدان جنگ میں تبدیل کردیا ‎‎

میرٹھ (این این آئی)بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر میرٹھ سے تعلق رکھنے والی دلہن نے نکاح سے قبل ہی شادی سے ہی انکار کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزاد نامی دلہے کی جانب سے بارات میں آئے مہمانوں نے شادی کی خوشی میں فائرنگ کی جس سے دلہن کے چچا مبینہ طور پر زخمی… Continue 23reading دولہے کے ساتھ آئے باراتی کی سنگین غلطی نے شادی کو میدان جنگ میں تبدیل کردیا ‎‎

حکومت کا اہم فیصلہ ،نور مقدم قتل کیس میں بڑی پیش رفت

datetime 10  اگست‬‮  2021

حکومت کا اہم فیصلہ ،نور مقدم قتل کیس میں بڑی پیش رفت

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بھارتی وزیر داخلہ ایس جے شنکر کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے بھارتی وزیر کا بیان جھوٹ ہے اور ان کی غیر ذمہ دارانہ سوچ کا مظاہرہ اور غیر ذمہ دارانہ بیان ہے، سرحد پر باڑ لگی ہوئی ہے مقبوضہ کشمیر میں کسی دہشت… Continue 23reading حکومت کا اہم فیصلہ ،نور مقدم قتل کیس میں بڑی پیش رفت