ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

دولہے کے ساتھ آئے باراتی کی سنگین غلطی نے شادی کو میدان جنگ میں تبدیل کردیا ‎‎

datetime 10  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میرٹھ (این این آئی)بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر میرٹھ سے تعلق رکھنے والی دلہن نے نکاح سے قبل ہی شادی سے ہی انکار کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزاد نامی دلہے کی جانب سے بارات میں آئے مہمانوں نے شادی کی خوشی میں فائرنگ کی جس سے دلہن کے چچا مبینہ طور پر زخمی ہوگئے، یہ صورتحال دیکھتے ہوئے 22 سالہ ارم نے شہزاد سے شادی سے ہی انکار کر دیا۔دلہن نے کہا کہ میں ایک ایسے شخص سے کیسے شادی کرلوں جو پورے خاندان کے سامنے اس طرح کا برتاؤ کر رہا ہے، جب میں ان کے گھر اکیلی ہوں گی تو نجانے یہ میرے ساتھ کیسا برتاؤ کریں گے۔لڑکی کی جانب سے شادی سے انکار پر لڑکی والے کے گھر والے بھی تشدد پر اتر آئے اور دلہا کی گاڑی توڑ دی اور باراتیوں کو یرغمال بنا لیا تاہم پولیس نے موقع پر پہنچ کر صورتحال پر قابو پایا۔دوسری جانب دلہن کے چچا کی جانب سے دلہا کے رشتے داروں کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…