ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

8 کروڑ ریال کے مشتبہ سونے کی فروخت مکہ میں ایک پاکستانی سمیت 29افراد گرفتار

datetime 11  اگست‬‮  2021

8 کروڑ ریال کے مشتبہ سونے کی فروخت مکہ میں ایک پاکستانی سمیت 29افراد گرفتار

مکہ مکرمہ(این این آئی)مکہ مکرمہ میں پولیس نے 29 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ ان افراد نے نا معلوم ذرائع سے سونے کی فروخت کی تجارتی سرگرمیاں انجام دیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق مکہ مکرمہ صوبے کی پولیس کے میڈیا ترجمان نے بتایاکہ متعلقہ سیکورٹی اداروں نے 10 سعودی شہریوں، 15 یمنی مقیمین اور 3… Continue 23reading 8 کروڑ ریال کے مشتبہ سونے کی فروخت مکہ میں ایک پاکستانی سمیت 29افراد گرفتار

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میں بڑا گھپلا پر کشش نمبروں کا نیلامی سکینڈل منظر عام پر آگیا

datetime 11  اگست‬‮  2021

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میں بڑا گھپلا پر کشش نمبروں کا نیلامی سکینڈل منظر عام پر آگیا

لاہور (آن لائن)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کے انٹرنل آڈٹ نے پر کشش نمبروں کی نیلامی کی مد میں کروڑوں روپے ای ٹی اوز کی جیبوں میں رکھنے کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ محکمہ کے انٹرنل آڈٹ میں یہ بات سامنے آئی کہ لاہور سمیت پنجاب بھر میں واقع محکمہ… Continue 23reading محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میں بڑا گھپلا پر کشش نمبروں کا نیلامی سکینڈل منظر عام پر آگیا

”مطیع اللہ جان صاحب! جب آپ سامنے آتے ہیں تو میں ‘ أعوذ بالله من الشيطان الرجيم پڑھتا ہوں“۔ فروغ نسیم کا مطیع اللہ جان کے سوال پر جواب

datetime 11  اگست‬‮  2021

”مطیع اللہ جان صاحب! جب آپ سامنے آتے ہیں تو میں ‘ أعوذ بالله من الشيطان الرجيم پڑھتا ہوں“۔ فروغ نسیم کا مطیع اللہ جان کے سوال پر جواب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )”مطیع اللہ جان صاحب! جب آپ سامنے آتے ہیں تو میں ‘ أعوذ بالله من الشيطان الرجيم پڑھتا ہوں“۔ فروغ نسیم کا مطیع اللہ جان کے سوال پر جواب ۔ ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی مطیع اللہ جان نےوفاقی وزیر قانون فروغ نسیم ‎سے سوال پوچھا کہ آپ سندھ میں… Continue 23reading ”مطیع اللہ جان صاحب! جب آپ سامنے آتے ہیں تو میں ‘ أعوذ بالله من الشيطان الرجيم پڑھتا ہوں“۔ فروغ نسیم کا مطیع اللہ جان کے سوال پر جواب

پاکستان میں 25بلین ڈالر کی سرمایہ کار ی سے سی پیک کے 46منصوبے مکمل ہو چکے ہیں ، چینی سفیر

datetime 11  اگست‬‮  2021

پاکستان میں 25بلین ڈالر کی سرمایہ کار ی سے سی پیک کے 46منصوبے مکمل ہو چکے ہیں ، چینی سفیر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )چینی سفیر نے کہا ہے کہ پاکستان میں 25بلین ڈالر کی سرمایہ کار ی سے سی پیک کے 46منصوبے مکمل ہو چکے ہیں ، پاکستانی کی معاشی اور سماجی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔باہمی کوششوں سے سی پیک کے 46 پراجیکٹ مکمل ہوچکے ہیں اور کچھ… Continue 23reading پاکستان میں 25بلین ڈالر کی سرمایہ کار ی سے سی پیک کے 46منصوبے مکمل ہو چکے ہیں ، چینی سفیر

افغانستان کے آرمی چیف برطرف

datetime 11  اگست‬‮  2021

افغانستان کے آرمی چیف برطرف

کابل ، واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی ) افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کی پیش قدمی کو نہ روک پانے پر افغان چیف آف سٹاف عبدالوالی احمد زئی کو عہدے سے برطرف کردیا، انکی جگہ جنرل ہیبت اللہ علی زئی کو نیا آرمی چیف تعینات کر دیا گیا ہے، دوسری جانب امریکی محکمہ خارجہ… Continue 23reading افغانستان کے آرمی چیف برطرف

ملک میں قبل ازوقت انتخابات ہوسکتے ہیں فیصل واوڈا

datetime 11  اگست‬‮  2021

ملک میں قبل ازوقت انتخابات ہوسکتے ہیں فیصل واوڈا

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سنیٹرفیصل واوڈا نے کہاہے کہ اگلے بجٹ کے بعد ہوسکتا ہے کہ ملک میں وقت سے 4 یا6 ماہ پہلے انتخابات کا اعلان کردیا جائے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈانے کہاکہ یہ میرا ذاتی تجزیہ ہے جو میں حکومت کی کارکردگی کے بنیاد پر کہہ رہا ہوں۔انہوں نے… Continue 23reading ملک میں قبل ازوقت انتخابات ہوسکتے ہیں فیصل واوڈا

نئی ٹائمنگ جاری ، لاہور میں سکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے‎

datetime 11  اگست‬‮  2021

نئی ٹائمنگ جاری ، لاہور میں سکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے‎

لاہور (این این آئی ) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے سرکاری اسکولوں کے اوقات کر تبدیل کر دئیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے ڈبل شفٹ سرکاری اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دئیے۔نئے اوقات کار کے مطابق پہلی شفٹ میں سکول صبح 7 بجے لگیں گے جبکہ چھٹی 11بجے ہو گی۔دوسری شفٹ میں سکول… Continue 23reading نئی ٹائمنگ جاری ، لاہور میں سکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے‎

جان کو خطرہ ہے لیکن ملک نہیں چھوڑوں گا حامد میر

datetime 11  اگست‬‮  2021

جان کو خطرہ ہے لیکن ملک نہیں چھوڑوں گا حامد میر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرصحافی اور اینکر پرسن حامد میر نے بی بی سی کے پروگرام ہارڈ ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان میں ان کی جان کو خطرہ ہے لیکن وہ ملک نہیں چھوڑیں گے۔میں کافی عرصے سے اپنی ذاتی سکیورٹی خطرے میں محسوس کرتا ہوں۔ میں نے اپنی… Continue 23reading جان کو خطرہ ہے لیکن ملک نہیں چھوڑوں گا حامد میر

طالبان کا 5 روز میں 8 ویں صوبائی دارالحکومت پر قبضہ‎‎

datetime 11  اگست‬‮  2021

طالبان کا 5 روز میں 8 ویں صوبائی دارالحکومت پر قبضہ‎‎

کابل (این این آئی )طالبان نے افغانستان کے اہم شہر پلخمری کا کنٹرول بھی حاصل کرلیا۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان 5 روز کے دوران 8 صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہ کرچکے ہیں۔ اس سے پہلے فراہ، ایبک، قندوز، سرِپل، تالقان، شبرغان اور زرنج بھی طالبان کے زیر قبضہ آچکے۔ افغانستان کے مختلف مقامات پر لڑائی میں… Continue 23reading طالبان کا 5 روز میں 8 ویں صوبائی دارالحکومت پر قبضہ‎‎