اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )”مطیع اللہ جان صاحب! جب آپ سامنے آتے ہیں تو میں ‘ أعوذ بالله من الشيطان الرجيم پڑھتا ہوں“۔ فروغ نسیم کا مطیع اللہ جان کے سوال پر جواب ۔ ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی مطیع اللہ جان نےوفاقی وزیر قانون فروغ نسیم سے سوال پوچھا کہ آپ سندھ میں ایڈ ہاک جج کی تعیناتی کے حق میں ہیں ۔ سوال کے جواب میں فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ مطیع اللہ جان صاحب جب بھی آپ میرے سامنے آتے ہیں تو میں آپ کو دیکھ کر أعوذ بالله من الشيطان الرجيم ، بسم اللہ الر حمن الرحیم پڑھتا ہوں۔ معروف صحافی نے پھر سوال پوچھا لیا کہ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو ایڈہاک جج کے حق میں ہیں یا نہیں ۔
”مطیع اللہ جان صاحب! جب آپ سامنے آتے ہیں تو میں ‘ أعوذ بالله من الشيطان الرجيم پڑھتا ہوں“۔ فروغ نسیم کا مطیع اللہ جان کے سوال پر جواب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































