مونا لیزا جیسے شاہکار فن پاروں کے خالق لیونارڈو ڈاونچی کی زندگی سے جڑے نئے حقائق سامنے آگئے، اہم انکشافات
روم (این این آئی)مونا لیزا جیسے شاہکار فن پارے کے خالق لیونارڈو ڈاونچی پر نئی تحقیق میں ان کی زندگی سے جڑے پہلوؤں پر اہم انکشافات کیے گئے ہیں۔اٹلی کی یونیورسٹی آف نیپلیس سے منسلک قدیم شاہکاروں کے ماہر پروفیسر کارلو ویسے کا کہنا ہے کہ طویل عرصے تک بتایا جاتا تھا کہ لیونارڈو ڈاونچی… Continue 23reading مونا لیزا جیسے شاہکار فن پاروں کے خالق لیونارڈو ڈاونچی کی زندگی سے جڑے نئے حقائق سامنے آگئے، اہم انکشافات