افغانستان کا اب صدر میں ہوں امراللہ صالح کا حیران کن دعویٰ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سبکدوش افغان حکومت کے اول نائب صدر امراللہ صالح نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آئینی لحاظ سے ملک کے قام مقام صدر ہیں ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ افغانستان کے آئین کے مطابق صدر کی غیر موجودگی… Continue 23reading افغانستان کا اب صدر میں ہوں امراللہ صالح کا حیران کن دعویٰ