پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

طالبان نے اہم افغان شہر میں کرفیو نافذ کردیا ہر قسم کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی گئی

datetime 20  اگست‬‮  2021

طالبان نے اہم افغان شہر میں کرفیو نافذ کردیا ہر قسم کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی گئی

کابل(این این آئی)افغانستان کے شہر خوست میں طالبان انتظامیہ نے کرفیو نافذ کردیا، جس کے بعد سڑکوں پر سناٹا ہوگیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان حکام کا کہنا تھا کہ خوست میں ہر قسم کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ شہری آئندہ احکامات تک گھروں میں رہیں۔حکام کا کہنا تھا کہ کرفیو… Continue 23reading طالبان نے اہم افغان شہر میں کرفیو نافذ کردیا ہر قسم کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی گئی

طالبان کے آنے کے بعد بھارت اور افغانستان کی تجارت روک دی گئی

datetime 20  اگست‬‮  2021

طالبان کے آنے کے بعد بھارت اور افغانستان کی تجارت روک دی گئی

نئی دہلی (این این آئی )طالبان کے افغانستان پر کنٹرول کرنے کے ساتھ ہی اس کے اثرات دیگر ملکوں پر دکھائی دینے لگے ہیں۔ افغانستان سے بھارت کو ہونے والی درآمدات اور برآمدات فی الحال بند ہو گئی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق فیڈریشن آف انڈین ایکسپورٹ آرگنائزیشن (ایف آئی ای او)کےڈائریکٹر جنرل اجے ساہی نے میڈیا… Continue 23reading طالبان کے آنے کے بعد بھارت اور افغانستان کی تجارت روک دی گئی

تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی

datetime 20  اگست‬‮  2021

تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جمعه کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔ تاہم خیبر پختونخوا ،کشمیر، گلگت بلتستان ،اسلام آباد اور بالائی و وسطی پنجاب میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع ہے۔… Continue 23reading تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی

مہنگائی سے تنگ عوام پر فیول ایڈ جسٹمنٹ کے نام پر بجلی بم گرانے کی تیاری کر لی گئی

datetime 20  اگست‬‮  2021

مہنگائی سے تنگ عوام پر فیول ایڈ جسٹمنٹ کے نام پر بجلی بم گرانے کی تیاری کر لی گئی

لاہور( این این آئی)مہنگائی سے تنگ عوام پر فیول ایڈ جسٹمنٹ کے نام پر بجلی بم گرانے کی تیاری کرلی گئی ، بجلی 1 روپے 47 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کردی گئی جس پر… Continue 23reading مہنگائی سے تنگ عوام پر فیول ایڈ جسٹمنٹ کے نام پر بجلی بم گرانے کی تیاری کر لی گئی

افغانستان نے پاکستان سے اپنا سفیر سینئر سفارت کاروں کو واپس بلا لیا

datetime 20  اگست‬‮  2021

افغانستان نے پاکستان سے اپنا سفیر سینئر سفارت کاروں کو واپس بلا لیا

کابل(این این آئی)افغانستان نے اسلام آباد میں سفیر کی بیٹی کے اغوا کے بعد اپنے سفیر اور سینئر سفارت کاروں کو واپس بلا لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان کی وزارت خارجہ نے ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہا کہ پاکستان میں افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کے بعد افغان قیادت نے اپنے سفیر اور سینئر… Continue 23reading افغانستان نے پاکستان سے اپنا سفیر سینئر سفارت کاروں کو واپس بلا لیا

امریکی طیارے سے گر کر ہلاک ہونیوالا دوسرا شخص معروف کھلاڑی نکلا

datetime 20  اگست‬‮  2021

امریکی طیارے سے گر کر ہلاک ہونیوالا دوسرا شخص معروف کھلاڑی نکلا

کابل( آن لائن ) افغانستان چھوڑ کر جانے کی کوشش کے دوران امریکی طیارہ سے گر کر ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت افغان فٹبالر کے طور پر ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں طالبان کے مکمل کنٹرول کے بعد غیریقینی کی صورتحال ہے، 15 اگست کو طالبان کے کابل… Continue 23reading امریکی طیارے سے گر کر ہلاک ہونیوالا دوسرا شخص معروف کھلاڑی نکلا

احمد مسعود کا طالبان کیخلاف مزاحمت کا اعلان

datetime 20  اگست‬‮  2021

احمد مسعود کا طالبان کیخلاف مزاحمت کا اعلان

کابل(این این آئی)افغانستان کے مرحوم رہنما احمد شاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود نے طالبان کے خلاف مزاحمت کا اعلان کیا ہے۔بتیس سالہ احمد مسعود نے امریکی اخبار میں ایک مضمون لکھا جس میں کہا کہ افغان فوج کے ارکان اور اسپیشل فورسز یونٹ کے کچھ ارکان بھی ان کے ساتھ ہیں۔انہوں نے لکھا کہ… Continue 23reading احمد مسعود کا طالبان کیخلاف مزاحمت کا اعلان

امریکا نے اشرف غنی کو افغانستان سے لاتعلق قرار دے دیا‎

datetime 20  اگست‬‮  2021

امریکا نے اشرف غنی کو افغانستان سے لاتعلق قرار دے دیا‎

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) امریکا نے سابق صدر اشرف غنی کو افغانستان سے لاتعلق قرار دے دیا۔امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اشرف غنی اب افغانستان میں کسی اہمیت کے حامل نہیں رہے۔ ان کی افغانستان میں حیثیت ختم ہوچکی ہے۔دوسری جانب امریکا کے صدر جو بائیڈن… Continue 23reading امریکا نے اشرف غنی کو افغانستان سے لاتعلق قرار دے دیا‎

امریکی ہوائی جہاز سے گرنے والا ایک افغان ڈاکٹر نکلا

datetime 20  اگست‬‮  2021

امریکی ہوائی جہاز سے گرنے والا ایک افغان ڈاکٹر نکلا

کابل(این این آئی)پندرہ اگست طالبان کے افغانستان کے دارالحکومت کابل پرقبضے کے موقع پر ہوائی اڈے پرایک المناک واقعہ پیش آیا۔ اس واقعے میں امریکا کے ایک ہوائی جہاز سے لٹک کر تین افراد گرکر ہلاک ہوگئے۔عرب ٹی وی کے مطابق طیارے کے ساتھ لٹک کر فرار ہونے کی کوشش کے دوران ہلاک ہونے والوں… Continue 23reading امریکی ہوائی جہاز سے گرنے والا ایک افغان ڈاکٹر نکلا