اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی

datetime 20  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جمعه کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔ تاہم خیبر پختونخوا ،کشمیر، گلگت بلتستان ،اسلام آباد اور بالائی و وسطی پنجاب میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔

اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز خیبر پختونخوا ،کشمیر، گلگت بلتستان ،اسلام آباد اور پنجاب میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع ہے ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر، لاہور اور اسلام آباد سمیت خطہ ٔ پوٹھوہار میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش: خیبر پختونخوا: چیراٹ 19، مالم جبہ 14، پٹن 07، پشاور سٹی 04، سیدو شریف 02، بالائی دیر، تخت بائی 01،پنجاب : اسلام آباد(گولڑہ 14، سید پور 02، زیرو پوائنٹ 01)، اٹک 03 اور کشمیر: گڑھی دوپٹہ میں 09 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز ر یکار ڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: نوکنڈی، سبی 43 ، دالبندین ، روہڑی اور دادو میں 42 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…