اسلم رئیسانی نے جامعہ بلوچستان کے کیمپس کیلئے زمین عطیہ کردی
کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ اور سراوان کے سربراہ نواب اسلم رئیسانی نے جامعہ بلوچستان کے مستونگ کیمپس کی تعمیر کے لیے 50 ایکڑ زمین عطیہ کردی۔تفصیلات کے مطابق نواب اسلم رئیسانی، جو بلوچستان کے وزیر اعلیٰ بھی رہ چکے ہیں، انہوں نے اپنے حلقے اور آبائی قصبے کناک کے دورے کے… Continue 23reading اسلم رئیسانی نے جامعہ بلوچستان کے کیمپس کیلئے زمین عطیہ کردی