کرکٹرمحمدحفیظ لندن ایئرپورٹ پر پھنس گئے
لندن (آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی محمد حفیظ نے برطانوی ایئرلائن ورجن اٹلانٹک ایئرویز کا ناخوشگوار تجربہ مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر پھنسے ہوئے ہیں۔ محمد حفیظ نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ انہیں ورجن اٹلانٹک سے… Continue 23reading کرکٹرمحمدحفیظ لندن ایئرپورٹ پر پھنس گئے