جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

جیولرز کی شامت آگئی حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 21  اگست‬‮  2021 |

پشاور(آن لائن)پشاور سمیت صوبے بھر میں جیولرز کا آڈٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تمام جیولرزکے پانچ سالہ آڈٹ کیا جائے گا ۔ پشاور کینٹ ، اندر شہر ، یونیورسٹی روڈ ، اندرون شہر مختلف مقامات

پر واقع جیولرز کی لسٹیں مرتب کی جا رہی ہیں ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ چھوٹے بڑے تمام جیولرز کی فہرستیں اکھٹی کی جارہی ہیں تمام جیولرز کا آڈٹ مکمل کرنے کے بعد ٹیکس کا تخمینہ لگایا جائے گا ایف بی آرکی جانب سے پشاور کے بعض جیولز کو نوٹسز بھی جاری کئے گئے ہیں ۔ پشاو ر کے علاوہ صوبے کے تمام بڑے شہروں میں ایف بی آرکی جانب سے رجسٹر ڈ اور غیررجسٹرڈ جیولرز کی آڈٹ کے لئے انتظامات شروع کئے ہیں غیر رجسٹرڈ جیولرز کو عارضی طورپررجسٹرڈکر کے ریکارڈ طلب کیا جائے گا۔ تمام جیولرزکے پانچ سال کی سیلز کی پرچیز کے ریکارڈ کی چھان بین کی جائیگی مشکوک افراد کو سونے کی خرید و فروخت کا ریکارڈ بھی حاصل کیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…