ہفتہ‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2025 

سلمان خان اور شاہ رخ خان میرا چھوٹے بھائیوں کی طرح خیال رکھتے تھے، شعیب اخترکااہم انکشاف

datetime 21  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)عالمی شہرت یافتہ فاسٹ بائو لر اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار شعیب اختر نے کہا ہے کہ وہ پانچ برس قبل تک جب بھارت جاتے تھے تو بالی ووڈ سپر اسٹارز سلمان خان اور شاہ رخ خان انکا چھوٹے بھائیوں کی

طرح خیال رکھتے تھے۔پاکستان کے سابق پیسر نے بھارت میں گزرے اپنے وقت کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں کرکٹ کے حوالے سے انہوں نے لوگوں کے ساتھ بہت اچھا وقت گزارا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سلمان خان اور شاہ رخ خان دونوں میرے ساتھ ہمیشہ چھوٹے بھائیوں کی طرح پیش آتے تھے۔انہوں نے کہا کہ ممبئی میں لوگوں سے ملنا اچھا لگا، سلمان خان اور شاہ رخ خان کے خاندانوں اور انکے حلقہ احباب میں، جب بھی میرا جانا ہوا تو انہوں نے ہمیشہ میری قدر افزائی اور حفاظت کی۔بد قسمتی سے پانچ برس ہوگئے میں بھارت نہیں جاسکا، ایک وقت تھا جب وہاں موجود لوگ مجھ سے یہ کہنے لگے تھے کہ میں وہاں اپنا آدھار اور راشن کارڈ بنوالوں کیونکہ میں وہاں کافی کام کررہا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخارا کا آدھا چاند


رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…