پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

مینار پاکستان واقعہ، 66 افراد گرفتار، 70 کی شناخت ہو گئی

datetime 21  اگست‬‮  2021

مینار پاکستان واقعہ، 66 افراد گرفتار، 70 کی شناخت ہو گئی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے کہا ہے کہ رکشہ سوار خاتون کی بیحرمتی پر ایف آئی آر درج ہوگئی ہے، اوباش گھٹیا ملزمان جلد پولیس کی گرفت میں ہوں گے۔ اپنے بیان میں شہباز گل نے کہا کہ ایک اور ویڈیو جس میں… Continue 23reading مینار پاکستان واقعہ، 66 افراد گرفتار، 70 کی شناخت ہو گئی

ڈاکٹرعافیہ صدیقی امریکی جیل میں قیدی کے حملے میں زخمی

datetime 21  اگست‬‮  2021

ڈاکٹرعافیہ صدیقی امریکی جیل میں قیدی کے حملے میں زخمی

ہیوسٹن/ ٹیکساس(این این آئی)امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی ساتھی قیدی کے حملے میں زخمی ہوگئیں۔ امریکی جیل کارزویل میں قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی جیل میں ایک قیدی کے حملے کے نتیجے میں زخمی ہوگئیں اس حوالے سے دفترخارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے تصدیق کردی ہے۔زاہد حفیظ چوہدری نے بتایا کہ… Continue 23reading ڈاکٹرعافیہ صدیقی امریکی جیل میں قیدی کے حملے میں زخمی

وزیراعظم کا چیئرمین پی سی بی احسان مانی کو مزید توسیع نہ دینے کا فیصلہ، وزیراعظم کے پرانے ساتھی چیئرمین شپ کیلئے مضبوط امیدوار

datetime 21  اگست‬‮  2021

وزیراعظم کا چیئرمین پی سی بی احسان مانی کو مزید توسیع نہ دینے کا فیصلہ، وزیراعظم کے پرانے ساتھی چیئرمین شپ کیلئے مضبوط امیدوار

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے پیٹرن ان چیف پاکستان کرکٹ بورڈ کی حیثیت سے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی مدت ملازمت میں مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین احسان مانی وزیراعظم کی توقعات کے مطابق ڈیلیور نہیں کر سکے اور وزیراعظم سمجھتے ہیں… Continue 23reading وزیراعظم کا چیئرمین پی سی بی احسان مانی کو مزید توسیع نہ دینے کا فیصلہ، وزیراعظم کے پرانے ساتھی چیئرمین شپ کیلئے مضبوط امیدوار

آپ کا خاندان محفوظ تو پاکستان محفوظ نادرا نے شناختی کارڈ کی تصدیق وتجدید کے نئے نظام کا اجراء کر دیا

datetime 21  اگست‬‮  2021

آپ کا خاندان محفوظ تو پاکستان محفوظ نادرا نے شناختی کارڈ کی تصدیق وتجدید کے نئے نظام کا اجراء کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)نادرا نے شناختی کارڈ کی تصدیق وَ تجدید کے نئے نظام کا اجراء کر دیا،نئے نظام کی بدولت ہر پاکستانی تصدیق کر سکتا ہے کہ ان کے خاندان میں کوئی اجنبی یا غیرمتعلقہ فرد تو رجسٹرڈ نہیں ہے”آپ کا خاندان محفوظ تو پاکستان محفوظ ٔٔکے مرکزی پیغام کے تحت آگاہی مہم… Continue 23reading آپ کا خاندان محفوظ تو پاکستان محفوظ نادرا نے شناختی کارڈ کی تصدیق وتجدید کے نئے نظام کا اجراء کر دیا

کامیاب جوان پروگرام گلگت کی رضیہ خاتون نے مشکلات کے باوجود کاروبار شروع کر لیا خواب کی تکمیل کیسے ممکن ہوئی؟،عثمان ڈار نے ویڈیو ٹویٹ کر دی

datetime 21  اگست‬‮  2021

کامیاب جوان پروگرام گلگت کی رضیہ خاتون نے مشکلات کے باوجود کاروبار شروع کر لیا خواب کی تکمیل کیسے ممکن ہوئی؟،عثمان ڈار نے ویڈیو ٹویٹ کر دی

اسلام آباد (این این آئی)کامیاب جوان پروگرام کے ذریعے ملک بھر میں قرضوں کی تقسیم کا عمل مزید تیز ہوگیا ،دور دراز علاقوں میں خواتین بھی با عزت روزگار حاصل کرنے لگیں،گلگت کی رہائشی رضیہ خاتون نے مشکلات کے باوجود اپنا کاروبار شروع کر لیا، کامیاب جوان پروگرام کے ذریعے خواب کی تکمیل کیسے ممکن… Continue 23reading کامیاب جوان پروگرام گلگت کی رضیہ خاتون نے مشکلات کے باوجود کاروبار شروع کر لیا خواب کی تکمیل کیسے ممکن ہوئی؟،عثمان ڈار نے ویڈیو ٹویٹ کر دی

مینار پاکستان واقعہ عائشہ کے ساتھی ریمبو کا بھی میڈیکل کروا لیا گیا

datetime 21  اگست‬‮  2021

مینار پاکستان واقعہ عائشہ کے ساتھی ریمبو کا بھی میڈیکل کروا لیا گیا

لاہور (این این آئی) گریٹر اقبال پارک میں ٹاک ٹاکر ہراسانی کیس میں انوسٹی گیشن پولیس نے اب تک 40 افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق زیرحراست نوجوانوں میں سے متعدد ویڈیوز میں موجود ہیں۔ زیر حراست نوجوانوں کی شناخت کے لیے ٹک ٹاکر عائشہ کے ساتھی ریمبو کی بھی مدد لی… Continue 23reading مینار پاکستان واقعہ عائشہ کے ساتھی ریمبو کا بھی میڈیکل کروا لیا گیا

کابل کے ہوٹل میں پھنسے169امریکیوں کو تین ہیلی کاپٹرز سے نکال لیا گیا

datetime 21  اگست‬‮  2021

کابل کے ہوٹل میں پھنسے169امریکیوں کو تین ہیلی کاپٹرز سے نکال لیا گیا

کابل(این این آئی)افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ہوٹل میں پھنسے 169 امریکیوں کو 3 ہیلی کاپٹرز سے نکال لیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات ایک بیان میں امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے بتائی ۔انہوں نے کہاکہ امریکا کی جانب سے افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ہوٹل میں پھنسے 169 امریکی شہریوں… Continue 23reading کابل کے ہوٹل میں پھنسے169امریکیوں کو تین ہیلی کاپٹرز سے نکال لیا گیا

افغانستان کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنا اہم ہے، روس

datetime 21  اگست‬‮  2021

افغانستان کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنا اہم ہے، روس

ماسکو(این این آئی )روس کے صدر پیوٹن اور برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے طالبان سے تعلقات کے حوالے سے اشارے دیئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ افغانستان میں طالبان کی حکمرانی حقیقت ہے۔انہوں نے کہا کہ افغانستان کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنا اہم ہے۔ادھر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن… Continue 23reading افغانستان کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنا اہم ہے، روس

پاکستان کے افغان طالبان سے خصوصی مراسم ہیں نیٹو سیکرٹری جنرل نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 21  اگست‬‮  2021

پاکستان کے افغان طالبان سے خصوصی مراسم ہیں نیٹو سیکرٹری جنرل نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کردیا

برسلز (این این آئی )نیٹو سیکریٹری جنرل یین اسٹولٹنبرگ نے کہا ہے کہ ایک ہمسائے کے طور پر پاکستان کی افغانستان کے متعلق بڑی ذمہ داری ہے۔ کیونکہ اس کے افغان لیڈر شپ کے علاوہ طالبان سے بھی خصوصی مراسم ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے… Continue 23reading پاکستان کے افغان طالبان سے خصوصی مراسم ہیں نیٹو سیکرٹری جنرل نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کردیا