اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

کابل کے ہوٹل میں پھنسے169امریکیوں کو تین ہیلی کاپٹرز سے نکال لیا گیا

datetime 21  اگست‬‮  2021 |

کابل(این این آئی)افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ہوٹل میں پھنسے 169 امریکیوں کو 3 ہیلی کاپٹرز سے نکال لیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات ایک بیان میں امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے بتائی ۔انہوں نے کہاکہ امریکا کی جانب سے افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ہوٹل میں پھنسے 169 امریکی

شہریوں کے انخلا کے لیے 3 ہیلی کاپٹرز تعینات کیئے گئے۔انہوں نے مزید کہا کہ امریکی شہریوں کو کابل ایئر پورٹ کے قریب ہوٹل سے ہیلی کاپٹرز کی مدد سے نکالا گیا ہے۔پینٹاگون کے ترجمان جان کربی کا یہ بھی کہنا تھا کہ کابل ایئرپورٹ پر رش کے باعث امریکی شہری ایئر پورٹ نہیں پہنچ سک رہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…