پیر‬‮ ، 15 دسمبر‬‮ 2025 

مینار پاکستان واقعہ عائشہ کے ساتھی ریمبو کا بھی میڈیکل کروا لیا گیا

datetime 21  اگست‬‮  2021 |

لاہور (این این آئی) گریٹر اقبال پارک میں ٹاک ٹاکر ہراسانی کیس میں انوسٹی گیشن پولیس نے اب تک 40 افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق زیرحراست نوجوانوں میں سے متعدد

ویڈیوز میں موجود ہیں۔ زیر حراست نوجوانوں کی شناخت کے لیے ٹک ٹاکر عائشہ کے ساتھی ریمبو کی بھی مدد لی جارہی ہے ۔پولیس نے ریمبو کا بھی میڈیکل کروا لیا۔ اس کی میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد مزید دفعات بھی مقدمہ میں شامل کی جاسکتی ہیں۔ریمبو کا بیان بھی سی آئی اے پولیس نے ریکارڈ کرلیا ۔ ریمبو نے اپنے اور ساتھی ٹک ٹاکر عائشہ کے ساتھ پیش آئے واقعے کی تفصیل بیان کی۔علاوہ ازیں ایک ملزم شہروز نے عبوری ضمانت کرالی۔ ایڈیشنل سیشن جج نے عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے ملزم شہروز کی عبوری ضمانت 3 ستمبر تک منظور کرلی اور پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے مقدمے کا رکارڈ طلب کر لیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…