ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان جاؤ، بھارت میں مسلمان شخص اور بچے پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہوگئی

datetime 24  اگست‬‮  2021

پاکستان جاؤ، بھارت میں مسلمان شخص اور بچے پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہوگئی

نئی دہلی(این این آئی) بھارت میں مسلمانوں پر تشدد اور ان سے برے سلوک کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں پانچ افراد کا ایک گروہ راجستھان کے ضلع اجمیر میں ایک مسلمان شخص کی پٹائی کرتے ہوئے اسے پاکستان جانے کے لیے کہہ رہا… Continue 23reading پاکستان جاؤ، بھارت میں مسلمان شخص اور بچے پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہوگئی

17 سالہ لڑکی کو نوکری کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا

datetime 24  اگست‬‮  2021

17 سالہ لڑکی کو نوکری کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور میں مبینہ طور پر زیادتی کے پانچ واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران دو لڑکیوں، خاتون ، بچے اور بچی سے زیادتی کے پانچ واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق تھانہ جوہر ٹائون کی حدود میں 16 سالہ بچی سے مبینہ… Continue 23reading 17 سالہ لڑکی کو نوکری کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا

طالبان نے بچوں، بوڑھوں کو انسانی ڈھال بنا لیا،وادی اندراب میں صورتحال بہت خراب ہے، سابق نائب صدر امر اللہ صالح کا دعویٰ

datetime 24  اگست‬‮  2021

طالبان نے بچوں، بوڑھوں کو انسانی ڈھال بنا لیا،وادی اندراب میں صورتحال بہت خراب ہے، سابق نائب صدر امر اللہ صالح کا دعویٰ

کابل(این این آئی)افغان رہنما امر اللہ صالح نے الزام عائد کیا ہے کہ وادی اندراب میں طالبان بچوں اور بوڑھوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق جاری کیئے گئے ایک بیان میں افغان رہنما امر اللہ صالح کا کہنا تھا کہ طالبان نے افغانستان کی وادی اندراب کا محاصرہ… Continue 23reading طالبان نے بچوں، بوڑھوں کو انسانی ڈھال بنا لیا،وادی اندراب میں صورتحال بہت خراب ہے، سابق نائب صدر امر اللہ صالح کا دعویٰ

ملکی دفاع مزید مضبوط، پاکستان کا فتح ون میزائل کا کامیاب تجربہ

datetime 24  اگست‬‮  2021

ملکی دفاع مزید مضبوط، پاکستان کا فتح ون میزائل کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے مقامی طور پر تیار کردہ گائیڈڈ راکٹ سسٹم فتح-1 کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے آج مقامی طور پر تیار کردہ فتح-1 (گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم) کا کامیاب آزمائشی تجربہ کیا جو… Continue 23reading ملکی دفاع مزید مضبوط، پاکستان کا فتح ون میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا آخری روز دلچسپ مرحلے میں داخل، شاہین آفریدی نے اپنے عزائم ظاہر کردئیے

datetime 24  اگست‬‮  2021

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا آخری روز دلچسپ مرحلے میں داخل، شاہین آفریدی نے اپنے عزائم ظاہر کردئیے

جمیکا (این این آئی)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ انتہائی دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہےـ دوسرے ٹیسٹ میچ کے آخری روز پاکستان کو سیریز برابر کرنے کیلئے 9 وکٹیں اور ویسٹ انڈیز کو میچ جیتنے کیلئے 280 رنز درکار ہیں اس سے قبل شاہین شاہ آفریدی کی شاندار بولنگ پر ویسٹ… Continue 23reading پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا آخری روز دلچسپ مرحلے میں داخل، شاہین آفریدی نے اپنے عزائم ظاہر کردئیے

آئی ایم ایف سے رقم ملنے کے بعد ملکی ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

datetime 24  اگست‬‮  2021

آئی ایم ایف سے رقم ملنے کے بعد ملکی ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

اسلام آباد(این این آئی، آن لائن)آئی ایم ایف کی جانب سے 2 ارب 75 کروڑ ڈالرز کی امدادی رقم پاکستان کو موصول ہونے سے اسٹیٹ بینک ذخائر20ارب30کروڑ اور ملکی مجموعی ذخائر27ارب41کروڑ ڈالرتک پہنچ گئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے منظور کردہ رقم اسٹیٹ بینک کو موصول ہوگئی،ذخائر تاریخی بلند ترین سطح… Continue 23reading آئی ایم ایف سے رقم ملنے کے بعد ملکی ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

17 سال سے زائد عمر کے طلبہ کیلئے ایک ویکسین لگوانا لازمی قرار ،ڈیڈ لائن بھی مقرر

datetime 24  اگست‬‮  2021

17 سال سے زائد عمر کے طلبہ کیلئے ایک ویکسین لگوانا لازمی قرار ،ڈیڈ لائن بھی مقرر

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے چیئرمین اسد عمر نے کہا ہے کہ 17 سال اور اس سے زائد عمر کے طلبہ کے لیے 15 ستمبر تک ایک ویکسین لگوانا لازمی ہوگا، طلبہ کے ٹرانسپورٹیشن عملے کے لیے 31 اگست تک… Continue 23reading 17 سال سے زائد عمر کے طلبہ کیلئے ایک ویکسین لگوانا لازمی قرار ،ڈیڈ لائن بھی مقرر

شاہد آفریدی کی اہلیہ نے غریب بچی کی جان بچا کر جذبہ ایثار کی مثال قائم کر دی

datetime 24  اگست‬‮  2021

شاہد آفریدی کی اہلیہ نے غریب بچی کی جان بچا کر جذبہ ایثار کی مثال قائم کر دی

کراچی (این این آئی)لیجنڈری پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی کی اہلیہ نے ایک غریب بچی کی جان بچا کر جذبہِ ایثار کی مثال قائم کر دی۔یہ بات 2004 کی ہے جس کا ذکر کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے بتایا کہ ایک مرتبہ ایک انتہائی غریب شخص ملاقات کیلئے میرے پاس آیا اور زار و قطار روتے… Continue 23reading شاہد آفریدی کی اہلیہ نے غریب بچی کی جان بچا کر جذبہ ایثار کی مثال قائم کر دی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز ہوگی یا نہیں؟پی سی بی نے تصدیق کردی

datetime 24  اگست‬‮  2021

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز ہوگی یا نہیں؟پی سی بی نے تصدیق کردی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والی کرکٹ سیریز ملتوی ہونے کی تصدیق کردی۔پی سی بی کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک افغان سیریز افغانستان کرکٹ بورڈ کی درخواست پر ملتوی کی گئی ہے، سیریز کو ملتوی… Continue 23reading پاکستان اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز ہوگی یا نہیں؟پی سی بی نے تصدیق کردی