ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

گوانتا نامو میں قید کاٹنے والے ملا عبدالقیوم ذاکر افغانستان کے عبوری وزیر دفاع مقرر

datetime 25  اگست‬‮  2021

گوانتا نامو میں قید کاٹنے والے ملا عبدالقیوم ذاکر افغانستان کے عبوری وزیر دفاع مقرر

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ آن لائن)افغان طالبان نے ملا عبدالقیوم ذاکر کو افغانستان کا عبوری وزیر دفاع مقررکردیا۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کے عبوری وزیر دفاع عبدالقیوم ذاکر گوانتا نامو میں قید رہے ہیں۔طالبان کی جانب سے فی الحال اس تقرری کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔دوسری جانب افغانستان میں تیزی سے رونما ہونے… Continue 23reading گوانتا نامو میں قید کاٹنے والے ملا عبدالقیوم ذاکر افغانستان کے عبوری وزیر دفاع مقرر

حکومت نے 8 دواؤں کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دیدی

datetime 25  اگست‬‮  2021

حکومت نے 8 دواؤں کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی )حکومت نے 8 دواؤں کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دے دی ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق اِن دواؤں کی قیمت کم تھی، کم قیمت ہونے کی وجہ سے دوا ساز اداروں نے انہیں بنانا چھوڑ دیا تھا اور ان کی پیداوار بند ہوچکی تھی ۔ذرائع کا کہنا ہےکہ قیمت… Continue 23reading حکومت نے 8 دواؤں کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دیدی

کنگسٹن ٹیسٹ میں جیت پاکستان نے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا

datetime 25  اگست‬‮  2021

کنگسٹن ٹیسٹ میں جیت پاکستان نے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا

اسلام آباد، لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایک منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا جبکہ ساتھ ساتھ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی بھی کسی 2 میچز کی سیریز میں پاکستان کے کامیاب ترین فاسٹ بولر بن گئے۔کنگسٹن ٹیسٹ میں پاکستان… Continue 23reading کنگسٹن ٹیسٹ میں جیت پاکستان نے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا

شورٹی دیں جرائم میں ملوث نہیں لاہور میں ایس ایچ اوز کو حکم جاری

datetime 25  اگست‬‮  2021

شورٹی دیں جرائم میں ملوث نہیں لاہور میں ایس ایچ اوز کو حکم جاری

لاہور ( آن لائن )لاہورپولیس افسران کا اپنے ماتحتوں سے اعتبار اٹھ گیا جس پر افسران نے ایس ایچ اوز سے شورٹی بانڈز مانگ لیے۔لاہور پولیس کے ایس پی سٹی کی جانب سے جاری حکم میں کہا گیا ہے کہ سٹی ڈویژن کے ایچ اوز اس بات کی شورٹی دیں گے کہ وہ اپنے اپنے… Continue 23reading شورٹی دیں جرائم میں ملوث نہیں لاہور میں ایس ایچ اوز کو حکم جاری

پاکستان میں کرونا نے تباہی مچا دی تقریباً 4 ماہ بعد ایک دن میں ریکارڈ 141 اموات

datetime 25  اگست‬‮  2021

پاکستان میں کرونا نے تباہی مچا دی تقریباً 4 ماہ بعد ایک دن میں ریکارڈ 141 اموات

اسلام آباد،واشنگٹن( آن لائن، این این آئی ) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 141 افراد انتقال کرگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 61 ہزار 410ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 4199… Continue 23reading پاکستان میں کرونا نے تباہی مچا دی تقریباً 4 ماہ بعد ایک دن میں ریکارڈ 141 اموات

نوجوان کی تین دوستوں کے ساتھ مل کر منگیتر سے اجتماعی زیادتی

datetime 24  اگست‬‮  2021

نوجوان کی تین دوستوں کے ساتھ مل کر منگیتر سے اجتماعی زیادتی

مکوآنہ (این این آئی) پنجاب کے شہر فیصل آباد میں نوجوان نے دوستوں کے ساتھ مل کر اپنی منگیتر سے اجتماعی زیادتی کی ہے۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے اویس نگر میں سیف نامی نوجوان نے تین دوستوں کے ساتھ اپنی پندرہ سالہ منگیتر کو شراب پلائی اور پھر اسے اجتماعی زیادتی کا نشانہ… Continue 23reading نوجوان کی تین دوستوں کے ساتھ مل کر منگیتر سے اجتماعی زیادتی

جرمنی کے مشہور عالمی برانڈ ہیگو باس کا پہلا سٹور پاکستان میں کھول دیا گیا

datetime 24  اگست‬‮  2021

جرمنی کے مشہور عالمی برانڈ ہیگو باس کا پہلا سٹور پاکستان میں کھول دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سردار یاسر الیاس خان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انٹرنیشنل برانڈز کوپاکستان میں لانے کیلئے حوصلہ افزا پالیسیاں تشکیل دے اور ان برانڈز کی درآمد پر ڈیوٹیز میں کمی کرے تاکہ ان کی قیمتیں کم ہوں اور عوام کو آسانی… Continue 23reading جرمنی کے مشہور عالمی برانڈ ہیگو باس کا پہلا سٹور پاکستان میں کھول دیا گیا

مفتاح اسماعیل کا (ن)لیگ کا ووٹ بینک بڑھانے کے لیے انوکھا انداز

datetime 24  اگست‬‮  2021

مفتاح اسماعیل کا (ن)لیگ کا ووٹ بینک بڑھانے کے لیے انوکھا انداز

کراچی (این این آئی)سابق وزیر خزانہ اورن لیگی رہنما مفتاح اسماعیل کااہم حوالہ ان کا خاندانی کاروباربھی ہے،جس کے تحت انہوں نے ن لیگ کا ووٹ بینک بڑھانے کیلئے کچھ الگ ہی سوچ ڈالا۔کینڈی لینڈ کی معروف پراڈکٹ کوکومو کے پیکٹ میں چاکلیٹ اور بسکٹوں کی تعداد میں کمی کے بعد سوشل میڈیا پرصارفین نے… Continue 23reading مفتاح اسماعیل کا (ن)لیگ کا ووٹ بینک بڑھانے کے لیے انوکھا انداز

قائد اعظم کے پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصویر بنانے والا لڑکا گرفتار

datetime 24  اگست‬‮  2021

قائد اعظم کے پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصویر بنانے والا لڑکا گرفتار

اسلام آباد (این این آئی)قائد اعظم کے پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنانے کے کیس میں پولیس نے تصاویر میں شامل لڑکے کو گرفتار کر لیا۔ملزم کا نام ذوالفقار ہے اور لاہور کا رہائشی ہے، ذرائع کے مطابق پولیس ٹیم نے ملزم کو لاہور سے گرفتار کیا۔