جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

ججز، افسران اور سول سرونٹس کو 4700 پلاٹس کی الاٹمنٹ غیرقانونی قرار

datetime 27  اگست‬‮  2021

ججز، افسران اور سول سرونٹس کو 4700 پلاٹس کی الاٹمنٹ غیرقانونی قرار

اسلام آباد(این این آئی)عدالت نے گریڈ 22 کے افسران ، ججز اور سول سرونٹس کو پلاٹس کی الاٹمنٹ غیرقانونی قرار دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں ججز، 22 گریڈ کے افسران اور سول سرونٹس کو قرعہ اندازی کے ذریعے پلاٹوں کی الاٹمنٹ کیس پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے گریڈ 22 کے افسران… Continue 23reading ججز، افسران اور سول سرونٹس کو 4700 پلاٹس کی الاٹمنٹ غیرقانونی قرار

کابل ائیر پورٹ دھماکے، داعش نے خود کش حملہ آور کی تصویر اور تفصیلات جاری کر دیں

datetime 27  اگست‬‮  2021

کابل ائیر پورٹ دھماکے، داعش نے خود کش حملہ آور کی تصویر اور تفصیلات جاری کر دیں

کابل(این این آئی)داعش نے کابل کے حامد کرزئی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر خودکش حملہ کرنے والے جنگجو کی شناخت ظاہر کر دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق تنظیم داعش (خراسان) کے بیان میں دعوی کیا گیا کہ کابل ہوائی اڈے پر حملہ عبدالرحمن الوگری نامی خودکش بمبار نے کیا۔ اس حملے میں 13 امریکی فوجیوں، 28… Continue 23reading کابل ائیر پورٹ دھماکے، داعش نے خود کش حملہ آور کی تصویر اور تفصیلات جاری کر دیں

طالبان نے 20سال بعد دوبارہ امریکا سے نائن الیون واقعات میں اسامہ بن لادن کے ملوث ہونے کے ثبوت مانگ لیے

datetime 27  اگست‬‮  2021

طالبان نے 20سال بعد دوبارہ امریکا سے نائن الیون واقعات میں اسامہ بن لادن کے ملوث ہونے کے ثبوت مانگ لیے

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک/ آن لائن ) طالبان نے 20سال بعد دوبارہ امریکا سے نائن الیون واقعات میں اسامہ بن لادن کے ملوث ہونے کے ثبوت مانگ لیے. ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ امریکا کی افغانستان میں فوج کشی بلاجواز تھی اور آج 20 سال بعد بھی اسامہ بن لادن کے نائن… Continue 23reading طالبان نے 20سال بعد دوبارہ امریکا سے نائن الیون واقعات میں اسامہ بن لادن کے ملوث ہونے کے ثبوت مانگ لیے

کراچی: کیمیکل فیکٹری آتشزدگی، 4 سگے بھائی بھی جھلس کر جاں بحق

datetime 27  اگست‬‮  2021

کراچی: کیمیکل فیکٹری آتشزدگی، 4 سگے بھائی بھی جھلس کر جاں بحق

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹائون میں کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی سے 15 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ فائر بریگیڈ کے 2 اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی کی کیمیکل فیکٹری میں لگنے والی آگ سے ایک ہی گھر کے 4 افراد جھلس گئے۔عینی شاہد نے بتایا… Continue 23reading کراچی: کیمیکل فیکٹری آتشزدگی، 4 سگے بھائی بھی جھلس کر جاں بحق

رکشہ میں لڑکی کا بوسہ لیکر فرار ہونیوالے ملزم کا خاکہ جاری

datetime 27  اگست‬‮  2021

رکشہ میں لڑکی کا بوسہ لیکر فرار ہونیوالے ملزم کا خاکہ جاری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) رکشہ میں لڑکی کا بوسہ لیکر فرار ہونیوالے ملزم کا خاکہ جاری۔ تفصیلات کے مطابق لاہور پولیس نے لاری اڈا کے قریب خاتون سے درست درازی کرنے والے ملزم کا خاکہ جاری کر دیا۔ پولیس اس سے قبل ویڈیو بنانے والے دو ملزمان کو گرفتار کر چکی ہے۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading رکشہ میں لڑکی کا بوسہ لیکر فرار ہونیوالے ملزم کا خاکہ جاری

یکم ستمبر سے کورونا ویکسی نیشن نہ کروانے والے افراد کو پیٹرول نہیں دیا جائے گا

datetime 27  اگست‬‮  2021

یکم ستمبر سے کورونا ویکسی نیشن نہ کروانے والے افراد کو پیٹرول نہیں دیا جائے گا

لاہور (این این آئی) پنجاب میں ویکسی نیشن نہ کروانے والوں کیلئے مزید پابندیاں عائد،لاہور میں یکم ستمبر سے کورونا ویکسی نیشن نہ کروانے والے افراد کو پیٹرول نہیں دیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے لیے نئی پابندیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے،جس کے پیش نظر لاہور میں ضلعی انتظامیہ… Continue 23reading یکم ستمبر سے کورونا ویکسی نیشن نہ کروانے والے افراد کو پیٹرول نہیں دیا جائے گا

حکومت نے لاہور کا نہایت اہم ترین ہوٹل ” سروسز انٹرنیشنل“ کتنے میں نیلام کر دیا ؟ حیران کن انکشاف

datetime 27  اگست‬‮  2021

حکومت نے لاہور کا نہایت اہم ترین ہوٹل ” سروسز انٹرنیشنل“ کتنے میں نیلام کر دیا ؟ حیران کن انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /اے پی پی)نجکاری کمیشن نے لاہور کا سروسز انٹرنیشنل ہوٹل ایک ارب 95 کروڑ 10 لاکھ روپے میں نیلام کردیا۔بولی کی کم سے کم قیمت ایک ارب 94 کروڑ 90 لاکھ روپے مقرر کی گئی تھی اور صرف چند لاکھ روپوں کے فرق سے نیلامی منظور کیے جانے کے باعث سوالات… Continue 23reading حکومت نے لاہور کا نہایت اہم ترین ہوٹل ” سروسز انٹرنیشنل“ کتنے میں نیلام کر دیا ؟ حیران کن انکشاف

مون سون بارشیں برسانے والا مضبوط سسٹم پنجاب میں داخل ہونے کی پیش گوئی کر دی گئی

datetime 27  اگست‬‮  2021

مون سون بارشیں برسانے والا مضبوط سسٹم پنجاب میں داخل ہونے کی پیش گوئی کر دی گئی

لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے گرمی اور حبس کے ستائے لاہور سمیت پنجاب بھر کے شہریوں کو اچھی خبر کی نوید سناتے ہوئے لاہور سمیت پنجاب کے بلائی اور میدانی علاقوں میں آئندہ پیر سے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون بارشوں کا باعث… Continue 23reading مون سون بارشیں برسانے والا مضبوط سسٹم پنجاب میں داخل ہونے کی پیش گوئی کر دی گئی

افغانستان سے امریکی انخلا ء، پاکستان نے مددکے لیے ہاتھ بڑھا دیا

datetime 27  اگست‬‮  2021

افغانستان سے امریکی انخلا ء، پاکستان نے مددکے لیے ہاتھ بڑھا دیا

اسلام آباد(آن لائن)افغانستان سے نیٹو اور امریکی فوج کے فوری انخلا ء کے لیے پاکستان نے لاجسٹک مددکے لیے ہاتھ بڑھا دیا ہے ،لاہور،اسلام آباد اور کراچی میں تمام تر وی آئی پیز ہوٹلز کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مراسلے جاری کرکے فوری بکنگ ختم کرنے کا حکم دیدیا گیا ،قانون نافذ کرنیوالے اداروں… Continue 23reading افغانستان سے امریکی انخلا ء، پاکستان نے مددکے لیے ہاتھ بڑھا دیا