جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

مینار پاکستان واقعہ عائشہ اکرم کا ملزمان کی شناخت پریڈ سے انکار

datetime 28  اگست‬‮  2021

مینار پاکستان واقعہ عائشہ اکرم کا ملزمان کی شناخت پریڈ سے انکار

لاہور(این این آئی) مینار پاکستان واقعہ میں ہراسانی کی شکار خاتون ٹک ٹاکر نے طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے شناختی پریڈ سے انکار کردیا۔14 اگست کو مینار پاکستان پر ہراسانی کا واقعہ پیش آنے کے بعد لاہور پولیس نے تفتیش کے دوران 144 کے قریب افراد کو حراست میں لیا تھا جن کی شناختی… Continue 23reading مینار پاکستان واقعہ عائشہ اکرم کا ملزمان کی شناخت پریڈ سے انکار

کورنگی فیکٹری آتشزدگی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

datetime 28  اگست‬‮  2021

کورنگی فیکٹری آتشزدگی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

کراچی(این این آئی)مہران ٹائون فیکٹری میں آتشزدگی کا مقدمہ فیکٹری مالکان، منیجر و دیگر افسران کے خلاف درج کرلیا گیاہے جبکہ ڈپٹی کمشنر کورنگی نے ابتدائی رپورٹ میں کہا ہے کہ فیکٹری میں ایمرجنسی اخراج کے راستے موجود نہ تھے اور اوپر والی منزل مکمل بند تھی۔تفصیلات کے مطابق فیکٹری میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کے… Continue 23reading کورنگی فیکٹری آتشزدگی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

سپریم کورٹ کا فیصلہ، سول ایوی ایشن نے درجنوں ملازمین کو کام سے روک دیا

datetime 28  اگست‬‮  2021

سپریم کورٹ کا فیصلہ، سول ایوی ایشن نے درجنوں ملازمین کو کام سے روک دیا

کراچی(این این آئی) سپریم کورٹ کی جانب سے برطرف ملازمین کی بحالی کے ایکٹ 2010کو کالعدم قرار دینے کے حکم پر عملدر آمد شروع، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے 26 ملازمین کو کام سے روک دیاہے۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ایچ آر ڈپارٹمنٹ نے متعلقہ ملازمین اور افسران کے ڈپارٹمنٹل ہیڈزکو مراسلہ… Continue 23reading سپریم کورٹ کا فیصلہ، سول ایوی ایشن نے درجنوں ملازمین کو کام سے روک دیا

20 ہزار افغان مہاجرین کی آمد ٗ لاہور کا پرانا ائیرپورٹ فعال شہر کے ہوٹلوں اور گیسٹ ہاؤسز کو کمرے خالی رکھنے کی ہدایت

datetime 28  اگست‬‮  2021

20 ہزار افغان مہاجرین کی آمد ٗ لاہور کا پرانا ائیرپورٹ فعال شہر کے ہوٹلوں اور گیسٹ ہاؤسز کو کمرے خالی رکھنے کی ہدایت

لاہور، اسلام آباد( این این آئی)افغانستان سے غیرملکیوں کے انخلا ء کے پیش نظر لاہور کے پرانے ائیرپورٹ کو بھی فعال کر دیا گیا ، دو بڑے ہوٹلوں میں 100 سے زائد کمرے بھی بک کرا لئے گئے جبکہ درمیانے درجے کے ہوٹلوں اور گیسٹ ہائوسز کو بھی طلب کے حوالے سے آگاہ کر دیا… Continue 23reading 20 ہزار افغان مہاجرین کی آمد ٗ لاہور کا پرانا ائیرپورٹ فعال شہر کے ہوٹلوں اور گیسٹ ہاؤسز کو کمرے خالی رکھنے کی ہدایت

امریکا کا افغانستان میں ڈرون حملہ کابل دھماکے کے منصوبہ ساز کی ہلاکت کا دعویٰ

datetime 28  اگست‬‮  2021

امریکا کا افغانستان میں ڈرون حملہ کابل دھماکے کے منصوبہ ساز کی ہلاکت کا دعویٰ

کابل ٗ واشنگٹن (این این آئی)امریکی فوج نے کہا ہے کہ اس نے افغانستان میں داعش کی خراسان شاخ کے ایک منصوبہ ساز کو ڈرون حملے میں ہلاک کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق داعش نے جمعرات کو کابل ایئر پورٹ پر مہلک خودکش بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کی تھی جس میں 13 امریکی اہلکاروں… Continue 23reading امریکا کا افغانستان میں ڈرون حملہ کابل دھماکے کے منصوبہ ساز کی ہلاکت کا دعویٰ

مشہور ٹک ٹاکر وفا حسین کو گولیاں مار دی گئیں

datetime 28  اگست‬‮  2021

مشہور ٹک ٹاکر وفا حسین کو گولیاں مار دی گئیں

مظفرآباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر میں ٹک ٹاکر وفا حسین پر بھتیجے نے فائرنگ کردی جس سے وہ زخمی ہوگئیں، فائرنگ کا واقعہ ڈڈیال کے علاقے میں پیش آیا۔سوشل میڈیا اطلاعات کے مطابق کشمیری نژاد برطانوی ٹک ٹاکر وفا حسین قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہیں اور حالت تشویشناک ہے جبکہ ملزم کو بھی حراست… Continue 23reading مشہور ٹک ٹاکر وفا حسین کو گولیاں مار دی گئیں

کابل حملوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 180 ہو گئی

datetime 28  اگست‬‮  2021

کابل حملوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 180 ہو گئی

کابل ٗ واشنگٹن ٗ لندن (این این آئی)کابل ائیرپورٹ پر ہونے والے یکے بعد دیگرے 2دھماکوں میں ہلاک افراد کی تعداد 180 ہوگئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکوں میں200سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جب کہ ہلاک ہونے والوں میں 13امریکی فوجی بھی شامل ہیں۔افغان حکام کا کہناتھا کہ دھماکوں میں ہلاک اور… Continue 23reading کابل حملوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 180 ہو گئی

این سی او سی نے کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز کی قیمت مقرر کردی

datetime 28  اگست‬‮  2021

این سی او سی نے کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز کی قیمت مقرر کردی

اسلام آباد (این این آئی)حکومت کی جانب سے بیرونِ ملک جانے والوں کو بوسٹر ڈوز لگانے کی اجازت دے دی گئی ہے، بوسٹر ڈوز کی فیس 1270 روپے مقرر کی گئی ہے۔بوسٹر ڈوز صرف منتخب کردہ کورونا وائرس ویکسین سینٹرز میں لگائی جائے گی۔بیرونِ ملک جانے والوں کو بوسٹر ڈوز لگانے کی اجازت نیشنل کمانڈ… Continue 23reading این سی او سی نے کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز کی قیمت مقرر کردی

ترک صدر نے افغانستان سے اپنے تمام فوجیوں اور شہریوں کا انخلا مکمل کرنے کا اعلان کردیا

datetime 28  اگست‬‮  2021

ترک صدر نے افغانستان سے اپنے تمام فوجیوں اور شہریوں کا انخلا مکمل کرنے کا اعلان کردیا

انقرہ (این این آئی )ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنے تمام فوجیوں اور شہریوں کو افغانستان سے نکال دیا ہے۔ البتہ ایک چھوٹا تکنیکی گروپ کابل میں موجود ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایردوآن نے بوسنیا اور ہرسک کے رہ نمائوں کے ہمراہ سرائیوو میں ایک پریس کانفرنس کے دوران… Continue 23reading ترک صدر نے افغانستان سے اپنے تمام فوجیوں اور شہریوں کا انخلا مکمل کرنے کا اعلان کردیا