ایف اے ٹی ایف شرائط رئیل اسٹیٹ ایجنٹس 4500 افراد سے لین دین نہیں کرسکیں گے
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) ایف اے ٹی ایف کی شرائط کے تحت رئیل سٹیٹ ایجنٹس اقوام متحدہ کی فراہم کردہ فہرست میں شامل ساڑھے چار ہزار افراد سے جائیداد کی خریدوفروخت اور لین دین نہیں کر سکیں گے اور خریدوفروخت سے قبل پابندہونگے کہ اس فہرست میں شامل ساڑھے 4ہزار افراد میں نام چیک… Continue 23reading ایف اے ٹی ایف شرائط رئیل اسٹیٹ ایجنٹس 4500 افراد سے لین دین نہیں کرسکیں گے