کراچی(این این آئی) کورنگی مہران ٹائون فیکٹری حادثے کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا گیاہے ۔ فیکٹری حادثے کی تحقیقات میں متعلقہ محکموں کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفتیش کار اب تک آگ لگنے اور پھیلنے کی وجوہات کا تعین نہیں کرسکے۔کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹائون فیکٹری حادثے کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔ فیکٹری حادثے کی تحقیقات میں متعلقہ محکموں کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ شامل تفتیش محکموں میں کے ڈی اے، ایس بی سی اے اور ریونیو ڈیپارٹمنٹ،سیسی،لیبر اور فائر بریگیڈ کے محکموں کو بھی شامل تفتیش کیا گیا ہے۔تفتیش کار اب تک آگ لگنے اور پھیلنے کی وجوہات کا تعین نہیں کرسکے۔ دھوئیں میں ایسا کون سا کیمیکل یا گیس تھی جس نے 16 افراد کی جان لے لی ۔ کیس کے حل کے لئے متعلقہ محکمے اٹھائے گئے سوالات کا جواب دینے کے پابند ہونگے۔ تفتیش کاروں نے متعلقہ محکموں سے جواب طلبی کے لئے خطوط ارسال کردیے۔
مہران ٹائون فیکٹری حادثے کی تحقیقات کا دائرہ وسیع متعلقہ محکمے بھی شامل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































