اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

عینی طاہرہ کاجنید صفدر کوباضابطہ شوبزمیں قسمت آزمائی کرنے کا مشورہ

datetime 30  اگست‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ وگلوکارہ عینی طاہرہ نے جنید صفدر کوباضابطہ شوبزمیں قسمت آزمائی کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان میںبھرپور ٹیلنٹ نظر آتاہے ۔ ایک انٹرویو میں عینی طاہرہ نے کہاکہ جنید صفدرکے گلے میں سًر ہے اس لئے انہیں گلوکاری پر توجہ دینی چاہیے ،وہ خوبصورت بھی اس لئے انہیں اداکاری بھی کرنی چاہیے ۔عینی طاہرہ نے کہا کہ جنیدصفدرنے اپنی خوبصورت گلوکاری سے سب کو حیران کردیا ہے انہیںچاہیے کہ وہ اس پر توجہ دیں اوراسے بطورپروفیشن اپنائیں اس کے ساتھ ساتھ اگروہ بطور اداکاربھی اپنی صلاحیتوںکا لوہا منواسکتے ہیں کیونکہ و ہ سمارٹ ہیں او ر شوبز انڈسٹری میں جلد مقام بنا سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…